SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج بحرین
  • شیخ نمر کی حمایت میں بحرینیوں کے مظاہرے

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵

    بحرین کے عوام نے سعودی عرب کے سرکردہ شیعہ عالم دین اور سیاسی و مذہبی رہنما آیت اللہ نمر باقر النمر کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔

  • قیدیوں کی حمایت میں بحرینیوں کا مظاہرہ

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵

    ہزاروں بحرینیوں نے ایک بار پھر سیاسی قیدیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔

  • سعودی شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کی سزائے موت پر عمل درآمد کے بارے میں آل سعود کو بحرینی انقلابیوں کا انتباہ

    Oct ۲۷, ۲۰۱۵

    بحرینی انقلابیوں نے معروف سعودی شیعہ عالم دین شیخ باقر النمر کی سزائے موت پر عمل درآمد کے نتائج کے بارے میں سعودی حکام کو خبر دار کیا ہے۔ دوسری طرف سعودی عرب میں بھی مختلف حلقوں نے شیخ باقر نمر کے بارے میں عدالتی فیصلے پر شدید رد عمل ظاہرکیا ہے.

  • بحرینی فوجیوں کا احتجاجی مظاہرین پر حملہ

    Oct ۲۶, ۲۰۱۵

    آل خلیفہ کی شاہی حکومت کے فوجیوں نے احتجاجی مظاہرین پر حملہ کر کے کئی افراد کو زخمی کر دیا ہے۔

  • بحرینی حکومت کی جانب سے دہشت گرد گروہ داعش کی حمایت

    Oct ۲۱, ۲۰۱۵

    بحرین کی حکومت دہشت گرد گروہ داعش کی مالی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ میڈیا کے ذریعے بھی اس کی حمایت کر رہی ہے۔

  • عزاداران حسینی پر بحرینی پولیس کا تشدد، متعدد زخمی

    Oct ۲۰, ۲۰۱۵

    بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے عزاداران حسینی کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا ہے۔

  • سیکورٹی اہلکاروں کے ہاتھوں عزاداری کی پرچموں کی بے حرمتی کے خلاف بحرینی عوام کا احتجاج

    Oct ۱۷, ۲۰۱۵

    بحرینی عوام نے محرم الحرام کے دوران عزاداری سید الشہدا پر روک لگانے سے متعلق شاہی حکومت اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

  • آل سعود کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ

    Sep ۲۸, ۲۰۱۵

    بحرینی عوام نے سانحہ منی کی بنا پر آل سعود حکومت کی مذمت کی ہے۔

  • برطانیہ کی ٹریڈ یونینوں کا بحرینی حکومت کی برطانوی فوجی مدد پر نظر ثانی کا مطالبہ

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵

    برطانیہ کی ٹریڈ یونینوں نے برطانوی حکومت کی طرف سے بحرینی حکومت کی فوجی مدد پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کے ممتاز عالم دین کے بھتیجے کی سزائے موت کے فیصلے پر بحرینیوں کا ردعمل

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵

    بحرین کی جمعیت العمل الاسلامی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ممتاز عالم دین شیخ باقر النمر کے بھتیجے پر لگائے گئے الزامات بےبنیاد ہیں-

  • بحرینی عدلیہ کی جانب سے شیخ علی سلمان کی رہائی کی مخالفت

    Sep ۱۵, ۲۰۱۵

    بحرین کی اپیل کورٹ نے جمعیت اسلامی وفاق ملی کے سربراہ کی رہائی کی مخالفت کی ہے-

  • بحرینی عوام کے غیض وغضب کے سامنے آل خلیفہ حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے

    Sep ۱۴, ۲۰۱۵

    بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے عوام کے وسیع مظاہروں کے بعد، سرکردہ عالم دین شیخ علی جدالحفصی اور ان کی بیٹی کو رہا کردیا ہے۔

  • آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے مظاہرے جاری

    Sep ۰۶, ۲۰۱۵

    بحرینی عوام نے آل خلیفہ ڈکٹیٹر شاہی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے آل خلیفہ کے کارندوں کے ہاتھوں شہید کی گئی مسجدوں کے مقام پر نماز ادا کی ہے

  • مارچ کےمہینے میں بحرینی شہریوں کی ریکارڈ گرفتاری

    Aug ۳۱, ۲۰۱۵

    بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے، گذشتہ مارچ کے مہینے میں دو سو سترسے زائد بحرینی شہریوں کو گرفتار کئے جانے کی خبردی ہے

  • آل خلیفہ حکومت کی بحرینی شیعوں کے خلاف منظم سازش

    Aug ۲۹, ۲۰۱۵

    بحرین کے شیعہ مسلمانوں کو آل خلیفہ کی منظم سازشوں، امتیازی سلوک اور شنکجوں کا سامنا ہے-

  • بحرینی مظاہرین کو روکنے کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات

    Aug ۱۴, ۲۰۱۵

    منامہ میں الولوہ اسکوائر پر اکٹھا ہونے کی انقلابیوں کی اپیل کے بعد آل خلیفہ حکومت نے سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیئے ہیں-

  • آل خلیفہ کی جیلوں میں بحرینی قیدیوں پر بدترین تشدد

    Aug ۱۴, ۲۰۱۵

    بحرینی ذرا‏ئع نے آل خلیفہ کی جیلوں میں سیاسی قیدیوں پر بدترین تشدد کئے جانے کی خبر دی ہے-

  • اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کی بحرینی حکام کی کوشش

    Aug ۱۴, ۲۰۱۵

    بحرینی حکام نے انسانی حقوق کے اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کے ہدف سے سترہ بم دھماکے کے الزام میں ایران سے مبینہ تعلق والے پانچ افراد کو گرفتار کرنے کا دعوی ہے-

  • بحرینی عوام، ظلم کے خلاف خاموش نہیں رہیں گے

    Aug ۰۷, ۲۰۱۵

    بحرینی عوام نے سیاسی قیدیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں۔

  • سیاسی قیدیوں کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے

    Aug ۰۲, ۲۰۱۵

    بحرینی شہریوں نے سیاسی قیدیوں کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں-

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS