تلاش
-
Oct ۰۹, ۲۰۱۸
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین کا دورہ کیا ہے، بیجنگ میں انہوں نے چینی ہم منصب سے ملاقات کی جس کے دوران دونوں طرف سے سرد جملوں کا تبادلہ ہوا۔
-
Oct ۰۸, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ حکومت میانمار نے روہنگیا مسلمانوں کی واپسی سے متعلق حالات سازگار بنانے کے لئے کچھ نہیں کیا۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۱۸
اسرائیلی پولیس بدعنوانیوں کے الزام میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو سے ایک بار پھر تفتیش کرنے والی ہے۔ دوسری جانب نیتن یاہو نے امریکہ کی جانب سے اڑتیس ملین ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۱۸
پاکستان کےصدر نے اُمید ظاہر کی ہے کہ آئندہ سال ملک سے پولیو کا مکمل خاتمہ ہوجائے گا۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۸
امریکی صدر ٹرمپ نے مشرق وسطی مین اپنے ملک کی فوجی مداخلت کو امریکہ کی بدترین تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔ انھوں نے ایک بار پھر مشرق وسطی میں اپنے اتحادیوں کو نیچا دکھاتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ کی مدد و حمایت کے بغیر اپنی سلامتی کا تحفظ نہیں کر سکتے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۸
عمران خان کا کہنا تھا کہ قیام پاکستان سے لے کر آج تک غلامی کی سوچ سے نہیں نکل سکے.
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۸
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ پر ایک بار پھر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکہ کی تاریخ کے بدترین صدر ہیں۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج امریکہ کو ابتر صورت حال کا سامنا ہے اور وہ اپنی تاریخ کے بدترین دور سے گزر رہا ہے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۸
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور تکفیری عناصر اسلامی روح کا خاتمہ کرنے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کر رہے ہیں۔
-
Aug ۲۰, ۲۰۱۸
پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے توہین آمیزخاکوں کی اشاعت پر ہالینڈ کے سفیر کو پاکستان سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۸
یورپی یونین نے عام یمنی شہریوں پر سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی مسلسل بمباری کی سخت مذمت کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اس وقت یمن دنیا کے بدترین انسانی المیہ سے روبرو ہے!
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۸
ترکی میں ایک قدیمی اور تاریخی حمام کو ہیوی ڈیوٹی ٹرکسکے ذریعہ اٹھا کر دوسرے مقام پر منتقل کیا گیا۔اس دلچسپ اور انوکھے موقع پر ہر قسم کے ناخوشگوار حادثہ سے بچنے کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات بھی کئے گئے تھے۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۱۸
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے صیہونی حکومت کو دنیا کی بدترین نسل پرست حکومت قرار دیا ہے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل علاقے میں بدامنی اور عدم استحکام کے ذمہ دار ہیں
-
Jul ۱۱, ۲۰۱۸
یورپ نے کہا ہے کہ امریکہ اپنے اتحادیوں کی قدر کرے جو زیادہ نہیں رہے۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۱۸
بحرینی مظاہرین نے گذشتہ دنوں میں بحرین کے بادشاہ کے خلاف نعرے لگاکر اسے شیخ عیسی قاسم کی جسمانی حالت کے بدتر ہونے کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور ان کے علاج کے لئے اس ملک کے بادشاہ کی کوششوں کو جھوٹ اور فریب، اور اس کو خیانتکار اور غدار قرار دیا ہے-