تلاش
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۵
یمن کی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ صوبہ حضرموت میں ہونے والی جھڑپیں دو ایسے قابض گروہوں کے باہمی جنگ کا نتیجہ ہے جن میں سے کسی کو بھی یمن میں موجودگی کا حق نہیں ہے
-
Dec ۰۹, ۲۰۲۵
وزیراعظم پاکستان کے مشیر سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف مذاکرات نہیں کرنا چاہتی ہے،ادھر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ہم نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، ہم چاہتے ہیں حالات بہتر ہوں ۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۲۵
وندے ماترم پر ممبر پارلیمنٹ سید آغا روح اللہ مہدی کی زبردست تقریر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ انھوں نے ہندوستان کی حکمراں جماعت کے سوالوں کا جواب بھی قرآن کی روشنی میں دیا۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۲۵
امام جمعہ تہران آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ دشمن دوبارہ کسی قسم کی مہم جوئی کرے تو ایران کی مسلح افواج قوم کے ساتھ مل کر اسے پھر عبرت ناک شکست دیں گی۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۲۵
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے آج بیروت کے علاقے ضاحیہ میں شہید سید حسن نصراللہ، شہید ہاشم صفی الدین، علمائے کرام اورحزب اللہ کے جوانوں کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس راستے کا انتخاب سید حسن نصراللہ اور شہید عباس موسوی نے کیا تھا ہم اسی راستے پر گامزن ہیں اور خدا کے فضل و کرم سے اسی راستے کو جاری و ساری رکھیں گے۔
-
Dec ۰۵, ۲۰۲۵
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے آج بیروت کے علاقے ضاحیہ میں شہید سید حسن نصراللہ، شہید ہاشم صفی الدین، علمائے کرام اورحزب اللہ کے جوانوں کی شہادت کی مناسبت سے منعقدہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس راستے کا انتخاب سید حسن نصراللہ اور شہید عباس موسوی نے کیا تھا ہم اسی راستے پر گامزن ہیں اور خدا کے فضل و کرم سے اسی راستے کو جاری و ساری رکھیں گے۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۲۵
فلسطینی میڈیا نے رام اللہ کے شمال میں واقع ایک قصبے میں صیہونیت مخالف کارروائی کی اطلاع دی ہے۔ اس کارروائی میں 2 صیہونیوں کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
Nov ۰۱, ۲۰۲۵
وائس آف دی وائس لیس کے زیر اہتمام “فلسطین امن معاہدہ، خلاف ورزیاں اور امت مسلمہ” کے عنوان سے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں ایک اہم کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۲۵
حرمِ زینبؑ وہ مقدس مقام ہے جہاں صبر، شجاعت اور وفا کی روشن مثالیں تاریخ کے سینے پر نقش ہوئیں۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی اہلیہ کے انتقال پر خصوصی تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۵
ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تحریک مزاحمت بالخصوص حزب اللہ اسرائیل کے خلاف جدوجہد کے میدان میں ایک عظیم سرمایہ ہے اور اس میں شہید سید حسن نصر اللہ کا کردار ناقابل انکار ہے۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۵
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ذمہ دارویوں کے پابند رہنے اور حق کی کامیابی اور باطل کے زوال پر مبنی اللہ تعالی کے وعدے پر یقین رکھنے کی سفارش کی ہے۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۲۵
غاصب صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن سے میزائلی حملے کے نتیجے ميں مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے الارم بجنے لگے-
-
Aug ۲۵, ۲۰۲۵
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے وزیراعلی عمر عبداللہ نے ایک بار پھر کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
Aug ۲۴, ۲۰۲۵
آج رہبر انقلاب کی موجودگی میں زیارت امین اللہ پڑھی گئی جس کے کچھ حصے پیش ہیں
-
Jul ۲۹, ۲۰۲۵
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ نے حکومت کی طرف سے زائرین کے ایران عراق بائی روڈ سفر پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے فی الفورفیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اسلامی ممالک غزہ میں عظیم انسانی آفت کو جاری رکھنے کی اجازت نہ دیں؛ آیت اللہ العظمی سیستانی کا پیغام
Jul ۲۶, ۲۰۲۵آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے غزہ کے المناک حالات کے تعلق سے مسلمین عالم کے نام ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۲۵
مجرم غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایران کے بعض عوام، کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کے چہلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامہ ای نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہادر اور ملک اور قوم کے وفادار کمانڈروں اور سائنسدانوں کو کھونا، ہر قوم کے لیے بہت سخت ہے، لیکن ان شاء اللہ فوجی اور سائنسی دونوں میدانوں میں ایران پہلے سے زیادہ تیز رفتاری سے بلند آفاق کی طرف آگے بڑھے گا۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۲۵
ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ نوری ہمدانی نے کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پوپ لئو چہاردہم کے نام خط میں لکھا ہے کہ غزہ میں ہرروز دسیوں معصوم بچے بھوک سے شہید ہو رہے ہیں اس اصورتحال پر فوری قابو پانے کی ضرورت ہے۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۲۵
انصار اللہ یمن کی ایرانی فوجی مدد کے بارے میں مغربی دعووں کے سلسے میں سوال کے جواب میں، ایران میں انصار اللہ یمن کے خصوصی نمائندے نے کہا کہ خدا کی مدد سے، ہم نے انصار اللہ کے صنعا میں داخل ہونے اور یمن پر سعودی عرب کے حملوں سے قبل ہی دیسی ہتھیاروں کی تیاری شروع کردی تھی۔