تلاش
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۲
عرب کی مشاورتی کونسل کے سربراہ نے امان کے اپنے دورے کے دوران شاہ اردن سے ملاقات میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۲۲
سعودی عرب کی حکومت نے ایک اور شعیہ عالم دین کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۲
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے تیل سے مالامال صوبے شبوہ میں سعودی عرب کے 120 آلہ کاروں کو ہلاک و زخمی کر دیا ہے۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۲۲
ایران کی قومی ہینڈ بال ٹیم نے ایشیائی چمپئین شپ کے مقابلے میں اپنے حریف سعودی عرب کو شکست دی۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۲
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ ملک میں امریکی منصوبے کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۲
یمن کی قومی سالویشن حکومت کے ترجمان اور سینئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے یمن پر سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں پر ریاض حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مجرمانہ اقدام سے جنگ کی آگ مزید تیز ہوگی۔
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۲
حالیہ برسوں کے دوران سعودی عرب میں ورک پرمٹ کی بڑھتی تارکین وطن فیس کے باعث وہاں ملازمت کر رہے لاکھوں غیر ملکیوں نے اپنے ملک واپس لوٹنے میں ہی عافیت سمجھی ہے۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۲۲
انسانی حقوق کی عالمی تنظمی ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ریاض حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۲
سعودی عرب میں ولیعہد محمد بن سلمان کی پالیسیوں کے خلاف سول نافرمانی کے آثار نمایاں ہوتے جا رہے ہیں اور اس بار ملک کے ادارہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر میں اس نافرمانی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب پانچ سال پہلے خراب ہوئے آپسی تعلقات کو پھر سے پٹری پر لانے کی کوشش کے تحت اپنے اپنے سفارتخانے پھر سے کھولنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۲
سعودی عرب ان ملکوں میں شامل ہے جہاں سب سے زیادہ نامہ نگاروں کو قید کیا گیا ہے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۲
انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال سعودی عرب میں سزائے موت کے معاملے میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے اور عالمی برادری کو حکومت سعودی سے جواب طلب کرنا چاہئے۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۲
حزب اللہ لبنان کے ایک اعلی عہدیدار نے سعودی عرب سے لبنان کے داخلی امور میں مداخلت سے دور رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۲
یمن کی قومی و مرکزی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی اس ملک پر حملہ کرنے کی سنگین غلطی کی بھینٹ یمنی عوام چڑھ رہے ہیں۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۲
سعودی عرب کی اپیل کورٹ نے دو بحرینی نوجوانوں کو سنائی گئی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۲
برطانوی جریدہ اکونومیسٹ نے اپنی رپورٹ میں حالیہ برسوں کے دوران سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے اپنے عوام کی ثقافت اور ان کے اعتقادات کو بدلنے کی کوششوں پر روشنی ڈالی ہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۲
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے بارے میں یمن کی قومی حکومت کے خلاف سعودی عرب کا دعوی الحدیدہ بندر گاہ کو تباہ کرنے کی راہ ہموار کرنے کی کوشش ہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۲۲
سعودی عرب کے فوجیوں نے اسمنگلنگ کے ٹیلیفون کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سیکڑوں ٹیلفون ضبط کئے اور ان پر بلڈوزر چلا دیا۔