تلاش
-
Jan ۱۰, ۲۰۲۲
ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان آئندہ دور کے مذاکرات بھی عراق کی میزبانی میں انجام پائیں گے۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۲
سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر اس وقت بڑا ہنگامہ مچا ہوا ہے جس کا سبب، ملک کے جنوبی علاقے جازان میں نیم برہنہ خواتین کا ڈانس پروگرام ہے۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۲۲
عراق میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ بغداد کی میزبانی میں ایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا پانچواں دور جلد شروع ہو گا۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۲۲
عرب ذرائع ابلاغ نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فوج کے ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔
-
Jan ۰۳, ۲۰۲۲
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی سعودی عرب میں ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۲
سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی بمباری میں تین نمازی شہید ہوگئے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۲
یمنی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے گزشتہ سال 2021 کے دوران 12 ہزار مربع کیلومیٹر کے علاقے کو آزاد کرایا ہے۔
-
Jan ۰۱, ۲۰۲۲
برطانوی اخبار گارڈین نے اپنی رپورٹ میں سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل کرنے والی ٹیم کے کچھ ارکان کی عیش و عشرت بھری زندگی پر روشنی ڈالی ہے۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۲۱
یمن کی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے 35 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۲۱
سعودی عرب میں ایک یمنی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۲۱
بیلیسٹک میزائل بنانے کے بارے میں سعودی عرب اور چین کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بارے میں سی این این نے جو رپورٹ نشر کی ہے اس کے بارے میں ایک امریکی سینیٹر نے خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ معاہدہ، علاقے میں ہتھیاروں کی رقابت کا سبب بنے گا۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۲۱
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور المحویت صوبے کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایاگیا ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۱
میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے تین ایرانی سفارتکاروں کے لئے ویزا جاری کر دیا ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۱
ایک امریکی جریدے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب، مشرق وسطی میں منشیات کے مرکز میں تبدیل ہو چکا ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۱
سعودی عرب اپنے ہی قیدیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۱
امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب بیلیسٹک میزائل بنا رہا ہے۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۲۱
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور دارالحکومت صنعا کو ایک بار پھر بمباری کا نشانہ بنایاگیا ہے۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۲۱
یمن کی مرکزی حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن کے عوام کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتا۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۲۱
انسانی حقوق کی تنظیم ’الکرامہ‘ نے اقوام متحدہ کی انسداد تشدد کمیٹی میں سعودی جیلوں میں قیدیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر تشدد کی شکایت کی ہے۔