تلاش
-
May ۱۱, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے بدھ کے روز شمالی عراق میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملے اور گولہ باری کی ہے۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۲
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نفتالی بنیت نے درخواست کی ہے کہ سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی آئی آر جی سی کا نام امریکا کی دہشت گردوں کی فہرست میں باقی رہے۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے عراق کے کردستان علاقے کی انتظامیہ کو انتباہ دیا ہے کہ اگر وہاں سے اسرائیلی اڈوں کو ختم نہیں کیا گیا تو وہ دوبارہ کارروائی کرنے میں ذرا بھی ہچکچاہٹ سے کام نہیں لے گی۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۲۲
صیہونی دہشتگردی کے جواب میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراقی کردستان میں واقع صیہونی ٹولے اسرائیل کے اڈے کو اپنے میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے بعد بڑے وسیع پیمانے پر عالمی رد عمل سامنے آیا ہے۔ اس حملے میں کم از کم نو صیہونیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ اس حملے ایک اور ویڈیو منظر عالم پر آئی ہے، ملاحظہ فرمائیے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۲۲
عالم اسلام کی مختلف استقامتی تنظیموں نے ہفتے کی شب عراقی کردستان میں صیہونی ٹولے اسرائیل کے اڈوں پر سپاہ پاسداران کی میزائل بارانی کو استقامتی محاذ کی بالادستی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان جاری کر کے عراق کے شہر اربیل میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے اڈوں پر میزائل حملے کو ایک جوابی کارروائی قرار دیتے ہوئے ایک بار پھر صیہونی ٹولے کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے نور- 2 کے نام سے دوسرا فوجی سیٹلائٹ خلا میں روانہ کیا ہے۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۲۲
یوم پاسداران کی آمد کے موقع پر سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے ایئر و اسپیس ڈویژن نے دو نئے میزائل اور ڈرون مراکز کی رونمائی کرتے ہوئے انہیں فعال کر دیا ہے۔
-
Feb ۱۷, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے مختلف دستوں نے برفانی علاقوں میں خصوصی فوجی مشقیں مکمل کرلی ہیں۔
-
Jan ۳۱, ۲۰۲۲
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکیوں میں، ایرانی سمندری حدود میں داخل ہونے کی جرأت نہیں ہے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ دیگر ممالک کے خلاف امریکی پابندیاں اپنا اثر کھو چکی ہیں اور وہ اپنے مقصد میں ناکام ہو چکے ہیں۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے محمدرسول اللہ کے نام سے سالانہ فوجی مشقیں مکمل کرلی ہیں۔
-
Jan ۰۶, ۲۰۲۲
یمنی فوسز نے حال ہی میں کچھ نئی اسپیڈ بوٹس کی رونمائی کی ہے جنہیں تحریک انصار اللہ نے سپاہ پاسداران کی اسپیڈ بوٹس کی طرز پر تیار کیا ہے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے پیامبر اعظم (ص) فوجی مشقوں کو، صیہونی حکام کے لیے واضح پیغام کا حامل قرار دیا ہے۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۲۱
خلیج فارس کے ساحلوں، آبنائے ہرمز اور ہرمزگان، بوشہر اور خوزستان صوبوں کے عمومی علاقے میں جاری ۵ روزہ پیغمبر اعظم (ص) 17 نامی مشترکہ فوجی مشقوں کی کچھ جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۲۱
ایران کی پارلیمنٹ نے بحیرہ عمان میں امریکی بحری قزاقی کی روک تھام کے حوالے سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی کارروائی کی قدردانی کی ہے۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۱
دشمن ایرانی فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے عزم و ارادے اور طاقت کو آزمانے کی غلطی نہ کرے۔ یہ انتباہ ایران کی مسلح افواج کے خاتم الانبیا سنٹرل ہیڈکوارٹر کے سربراہ جنرل غلام علی رشید نے ذوالفقار فوجی مشقوں میں شریک اعلی فوجی افسران سے خطاب کرتے ہوئے دیا ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۲۱
یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے بحیرہ عمان میں دہشت گرد امریکی فوجیوں کی ڈاکہ زنی کو ناکام بنا دئے جانے کو ایک دلیرانہ اور ذمہ دارانہ کارروائی قرار دیا ہے۔
-
Nov ۰۲, ۲۰۲۱
سپاہ محمد رسول ص کے اسپیشل یونٹ فاتحین کی پہلی بنی اکرم ص فوجی مشقیں ایران کے دارالحکومت تہران کے مشرق میں واقع علاقے میں منعقد ہوئیں۔ اس فوجی مشقوں میں سپاہ کے مختلف یونٹوں نے اپنی پیشہ وارانہ خدمات کا مظاہرہ کیا۔
-
Oct ۲۷, ۲۰۲۱
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دشمن اس نتیجے پر پہنچ چکا ہے کہ وہ ایران کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور سامراجی قوتوں بالخصوص امریکہ کا زوال نزدیک ہے۔