تلاش
-
Aug ۲۰, ۲۰۲۲
پاکستان میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر زیر حراست تشدد کے الزامات کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۲۲
بغاوت کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کو اڈیالہ جیل میں حالت بگڑ جانے کے بعد پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۲۲
اسلام آبا کی سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو دوبارہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے نظرثانی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۲۲
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن جج کو پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی نظرثانی درخواست آج ہی دوبارہ سن کر آج ہی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۲
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی شہباز گِل کے بیان سے لاتعلقی اختیار کرلی۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۲۲
پاکستانی فوج کے خلاف مبینہ طور پر بیان دینے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے پولیس پر جسمانی تشدد کا الزام لگایا ہے۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۲۲
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کو گرفتار کرنے کی سابق وزیرِاعظم عمران خان اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے مذمت کی ہے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۲۲
پاکستان میں وزارت اعلیٰ کی نشست کے لیے پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار چوہدری پرویز الہی کو 186 جبکہ مسلم لیگ (ن) کے امیدوار حمزہ شہباز کو 179 ووٹ کاسٹ کیے گئے۔
-
Jun ۲۹, ۲۰۲۲
حمزہ شہباز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس شاہد جمیل نے ریمارکس دیئے کہ منحرف اراکین سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو کیسے نظر انداز کر دیں، سپریم کورٹ جا کر فیصلے پر نظر ثانی کرائیں، تشریح موجودہ حالات میں لاگو ہو گی۔
-
Jun ۱۲, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ حکومت لڑکھڑا رہی ہے اور وہ صرف چند دن کی مہمان ہے۔
-
May ۰۴, ۲۰۲۲
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر عمرسرفراز چیمہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر ’پنجاب کے سیاسی بحران اور آئینی تعطل‘ کے بارے آگاہ کیا ہے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں، حمزہ شہباز نے بحثیت وزیراعلی عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
-
Apr ۱۶, ۲۰۲۲
پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے باوجود حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔
-
Jun ۰۱, ۲۰۲۱
یہ خط ارسال کیا پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ٹھٹھہ سے شہباز شیرازی صاحب نے
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۱
پاکستان میں لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر تصادم میں درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے-
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۱
پاکستان کی ایک عدالت نے حزب اختلاف کی جماعت مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کردیا۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۱
پاکستان کی ایک عدالت نے منی لانڈرنگ مقدمے میں مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ضمانت منظور کرلی۔
-
May ۰۵, ۲۰۲۰
لاہور کی احتساب عدالت نے پنجاب کی صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بارہ مئی کو عدالت مین طلب کرلیا ہے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۹
پاکستان کی احتساب عدالت نے نیب کو مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز سے جیل میں تفتیش کرنے کی اجازت دے دی ہے۔