تلاش
-
Dec ۰۵, ۲۰۲۰
حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایریسیبو نامی ایک عظیم بین الاقوامی رصد خانے کی تباہی کو دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ پہلی دسمبر کو پیش آیا۔ گزشتہ ستاون برسوں سے سرگرم عمل یہ رصد خانہ لاطینی امریکہ کے پورٹوریکو ملک میں واقع تھا جو امریکی ریاست نیویارک میں واقع کرنل یونیورسٹی کی نگرانی میں کام کرتا تھا۔
-
Dec ۰۳, ۲۰۲۰
امریکی سینٹ میں اقلیتی دھڑے کے سربراہ چک شومر نے کہا ہے کہ ملک کے صدر کو اپنے اہل خانہ کی معافی کا فرمان جاری کرنے کا اختیار حاصل نہیں۔
-
Nov ۲۰, ۲۰۲۰
افریقی ملک ایتھوپیا کے آرمی چیف کا عالمی ادارہء صحت کے سربراہ پر باغیوں کو ہتھیاروں کی فراہمی کا الزام لگایا ہے۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۲۰
امریکہ کے مختلف شہروں بالخصوص دارالحکومت واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین کے مابین سخت ٹکراؤ جاری ہے اور ان جھڑپوں میں اب تک سیکڑوں افراد زخمی یا گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ موصولہ رپورٹس روز بروز حالات کے مزید بگڑنے کی حکایت کرتی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حامیوں کے ذریعے سڑکوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر کے مسند صدارت پر قابض ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۲۰
جرمنی کے سرکاری حکام نے مسلمانوں کے خلاف سازش رچنے والے ایک انتہا پسند گینگ کو پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۰
امریکہ میں بگڑتے حالات، ملکی سطح پر مظاہروں، جھڑپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۲۰
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں گستاخانہ خاکوں اور فرانس کے صدر کے بیان کے خلاف ہزاروں افراد نے فرانسیسی سفارت خانے کی جانب جانے کی کوشش کی تاہم پولیس نے انہیں ایسا کرنے سے روک دیا۔
-
Oct ۲۸, ۲۰۲۰
فرانس کے صدر امینوئل میکراں کی جانب سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی پر مبنی خاکوں کی حمایت میں بیان دئے جانے اور اس واقعے پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصے کی لہر پھیل ڈور گئی ہے۔
-
Oct ۲۴, ۲۰۲۰
خطرے کے پیش نظر ترکی میں سبھی امریکی قونصلیٹ میں ویزا خدمات عارضی طور پر بند کر دی گئی ہیں۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۰
غاصب صیہونی حکومت کے سابق وزیرجنگ نے نتن یاہو پر اسرائیل کو ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھانے کا الزام عائد کرتے ہوئے اسرائیل میں خانہ جنگی شروع ہونے پر سخت انتباہ دیا ہے۔
-
Oct ۰۴, ۲۰۲۰
بغداد میں امریکی سفارت خانے میں خطرے کے سائرن اور میزائل دفاعی سسٹم کے تجربے کے لئے جنگی وسائل کے استعمال کی آوازوں سے اس شہر کے عوام پر ایک بار پھر وحشت طاری ہو گئی ہے۔
-
Sep ۰۶, ۲۰۲۰
تنظیم آزادی فلسطین کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اپنے سفارت خانے بیت المقدس منتقل کرنے والے ممالک کے ساتھ تعلقات ختم کردے گی۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۲۰
خانہ کعبہ کو ہر روز خاص قیمتی اور نفیس عطر کے ذریعے سے معطر کیا جاتا ہے۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۲۰
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے پر چند گھنٹوں کے دوران دوسرا راکٹ حملہ ہوا ہے۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۲۰
لنگر حسینی (ع) کی تیاری کے عظیم پروجیکٹ کے تحت سب سے بڑے باورچی خانہ کے افتتاح کی تقریب۔
-
Aug ۱۴, ۲۰۲۰
ہندوستان کے سابق صدر پرنب مکھرجی کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی افواہ پر شدید رد عمل دکھاتے ہوئے ملکی میڈیا کو جھوٹ کی فیکٹری قرار دیا۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۲۰
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب چند راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
Jul ۳۰, ۲۰۲۰
گزشتہ روز ہر سال کی قدیم روایت کے تحت حج کے موقع پر سرزمین وحی، مکۂ مکرمہ میں واقع خانۂ خدا، خانۂ کعبہ کا غلاف تبدیل کر دیا گیا۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۲۰
ذی الحجہ مہینے میں موسم حج کا آغاز ہو چکا ہے اور بندگان خدا مناسک حج بجا لا رہے ہیں۔