تلاش
-
Jul ۱۰, ۲۰۲۰
جیریا اور ساروق ایران کی دو دیہی بستیاں ہیں جہاں کے ہینڈ میڈ قالین عالمی شہرت کے حامل ہیں۔ پیش خدمت گیلری میں جیریا بستی کے خاندانی مشغلے یعنی قالین کی بنائی پر ایک طائرانہ نظر ڈالی گئی ہے۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۲۰
ہندوستان کی مرکزی حکومت نے راجیو گاندھی فاؤنڈیشن اور اندر گاندھی میموریل ٹرسٹ میں مبینہ طورپر مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کو مربوط کرنے کےلئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔
-
Jun ۱۸, ۲۰۲۰
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب چند راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
Jun ۱۱, ۲۰۲۰
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹ داغا گیا ہے۔
-
May ۱۹, ۲۰۲۰
عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے کے قریب راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۱۸
امیرالمومنین حضرت امام علیؑ ایک دن کے لئے بھی خانہ نشین نہیں ہوئے بلکہ اپنے وظیفے کو انجام دیا۔۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۰
ان دنوں قلیل تعداد میں فرزندان توحید کو مسجد الحرام میں نماز پڑھنے کی توفیق حاصل ہے جو کورونا کے پیش نظر سوشل ڈسٹینسنگ کا خیال رکھتے ہوئے خانۂ خدا میں شرفیاب ہوتے ہیں۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۲۰
فرزندان توحید نے کورونا وائرس کے سبب مسجد الحرام کو بند کر دئے جانے کے بعد پہلی مرتبہ گزشتہ شب خانہ کعبہ کا طواف انجام دیا۔ اس طواف میں سماجی دوری یا سوشل ڈسٹینسنگ کا خاص خیال رکھا گیا۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۰
کورونا وائرس میں مبتلاء ہونے والے سعودی شہزادوں کی تعداد روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۰
امریکی حکومت نے گیارہ ستمبر دوہزار ایک کے حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو سعودی کردار سے متعلق خفیہ معلومات دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۲۰
دنیا بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے، سعودی عرب کی حکومت ابھی تک اس مسئلے کو برملا کرنے سے پرہیز کر رہی تھی جس کی وجہ سے اس ملک میں کورونا بری طرح پھیل گیا ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۰
عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے شہید کمانڈر ابومہدی المہندس کے اہل خانہ نے استقامتی محاذ کے راستے پر گامزن رہنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
Feb ۰۹, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای شہدا اور انکے اہل خانہ کے لئے بے پناہ احترام اور قدر و منزلت کے قائل ہیں۔ اسی سبب سے آپ وقتا فوقتا مختلف مناسبتوں پر شہدا کے متعلقین سے ملاقات کرتے رہتے ہیں۔ اپنائیت، محبت اور بے تکلفی سے لبریز ان ملاقاتوں کے دوران کچھ نادر اور اچھوتے لمحات کیمروں میں قید ہوتے ہیں جو بالعموم منظر عام پر نہیں آتے۔
-
Jan ۲۷, ۲۰۲۰
بغداد میں امریکی سفارت خانے پر ہونے والے راکٹ حملے میں امریکی سفارتخانے کے پانچ اہلکار زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔ دوسری جانب عراقی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر اکرم الکعبی نے خبردار کیا ہے کہ عراقی عوام اپنے ملک میں امریکی موجودگی کے مخالف ہیں۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۲۰
ایران کے وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عام ممالک اپنے قونصل خانوں کو مذبح خانوں میں تبدیل نہیں کرتے ہیں۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۰
پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے اعلی سطحی وفد نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے خصوصی ملاقات کی اورملت پاکستان کی جانب سے ان کو تعزیت پیش کی۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۲۰
عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے قریب تین راکٹ داغے گئے ہیں۔
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۰
لیبیا میں جاری خانہ جنگی میں غیر ملکی مداخلت کو محدود کرنے اور شمالی افریقی ملکوں میں گروپوں کے درمیان تشدد کا پرامن طریقےسے خاتمہ کرنے کےلئے دنیا کی کئی اہم طاقتوں نے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کئے۔