SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج لبنان
  • صیہونیوں کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے، حزب اللہ لبنان کا بیان

    Sep ۲۵, ۲۰۲۴

    حزب اللہ نے منگل کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کے دفاع میں صیہونی حکومت کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری + ویڈیو

    Sep ۲۵, ۲۰۲۴

    صیہونی فوج نے لبنان کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مشرقی لبنان کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • لبنان پر اسرائیلی جارحیت اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے: پاکستان

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴

    پاکستان نے لبنان پر اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کو فوری طور پر جواب دہ ٹھہرائے، جہاں تازہ حملوں میں اب تک ہزاروں افراد شہید و زخمی ہوچکے ہیں۔

  • عرب ممالک نے لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی کا اعلان کردیا

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴

    عرب ملکوں نے لبنان کے خلاف صیہونی جارحیت کے نتیجے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے مقابلے میں لبنان کی حکومت اور عوام سے یکجہتی پر زور دیا ہے۔

  • لبنان پراسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری، المیادین چینل کے صحافی سمیت 2393 افراد شہید و زخمی

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک 2393 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

  • حماس کی جانب سے لبنان پر صیہونی حکومت کی جارجیت کی سخت مذمت

    Sep ۲۴, ۲۰۲۴

    حماس نے لبنان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے صیہونی حکام کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

  • انداز جہاں - جنوبی لبنان پر وحشیانہ صیہونی جارحیت

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 09/23/ 2024

  • لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1300 افراد شہید و زخمی متعدد گھر تباہ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کی جنوبی لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک 1300 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

  • صیہونی حکومت نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو دھمکی دی ہے

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴

    میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے لبنان کے وزیر اطلاعات کو دھمکی دی ہے

  • لبنان پر اسرائیل کی شدید اور وحشیانہ بمباری 1000 افراد شہید و زخمی، متعدد گھر تباہ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کے لبنان پر آج شدید اور وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں اب تک تقریبا 1000 افراد شہید و زخمی ہوئے ہیں۔

  • لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیں گے: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل

    Sep ۲۳, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جا سکتا اور اس کے لیے جنگ کو کسی بھی صورت میں روکنا ہوگا۔ 

  • لبنان: ملبہ ہٹانے کا کام تیسرے روز بھی جاری، شہداء کی تعداد45 ہو گئی

    Sep ۲۲, ۲۰۲۴

    میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ جنوبی بیروت کے ضاحیہ علاقے پر صیہونی حکومت کے حملے میں شہداء کی تعداد پینتالیس تک پہنچ گئی ہے۔

  • صیہونی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے شدید جوابی حملے، صیہونیوں پر خوف و ہراس طاری + ویڈیوز

    Sep ۲۲, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے غاصب اسرائیل کے رامات ڈیوڈ ایئرپورٹ اور فوجی اڈے کو درجنوں میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔ اسی طرح حیفا اور نہاریہ علاقوں پر بھی حزب اللہ نے میزائلی حملے کئے ہیں۔

  • جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کی ایک بار پھر جارحیت

    Sep ۲۲, ۲۰۲۴

    جارح صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنوبی لبنان کے علاقوں پر وسیع حملے کئے ہيں۔

  • بیروت پر فضائی حملہ کھلی دہشت گردی اور لبنان کی ارضی سالمیت کےمنافی ہے: ایران

    Sep ۲۱, ۲۰۲۴

    ترجمان وزارت خارجہ ناصر کنعانی نے بیروت کے علاقے ضاحیہ جنوبی پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔

  • لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کی عیادت کے لئے پہنچے ایرانی صدر

    Sep ۲۰, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فارابی آئی اسپتال میں صیہونی حکومت کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں زخمی ہونے والے بعض افراد کی عیادت کی۔

  • لبنان میں ایک اسرائیلی جاسوس پکڑا گیا، کیا دھماکوں سے ہے اس کا تعلق

    Sep ۱۹, ۲۰۲۴

    لبنان کے ذرائع ابلاغ نے جنوبی لبنان میں صیہونی حکومت کے ایک جاسوس کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔

  • ایران لبنان میں اپنے سفیر پر ہونے والے حملے کا جواب دینے کا قانونی حق محفوظ رکھتا ہے

    Sep ۱۹, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایک مراسلے میں اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہ ایران لبنان میں اپنے سفیر پر ہونے والے حملے کا سخت نوٹس لےگا اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل سے غاصب صیہونی حکومت کے اقدامات کی شدید مذمت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • لبنان میں سائبر حملے تشویشناک ہیں پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے

    Sep ۱۹, ۲۰۲۴

    ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ لبنان میں سائبر حملے تشویشناک ہیں، پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔

  • لبنان میں پیجرس کے دھماکوں کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آگئیں

    Sep ۱۹, ۲۰۲۴

    باخبر سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ لبنان میں جن پیجروں کے دھماکے کے ذریعے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دی گئی ہیں، ان میں استعمال ہونے والے آئی سی کے ذریعے دھماکہ خیز مواد بھرے گئے تھے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS