تلاش
-
Jun ۰۱, ۲۰۲۲
لبنان میں اسپیکر کے انتخابات میں امریکہ اور سعودی عرب کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔
-
May ۲۷, ۲۰۲۲
لبنان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جمعرات کی رات جنوبی لبنان میں اسرائیل کا ڈرون تباہ ہوا۔
-
May ۱۷, ۲۰۲۲
لبنان کے پارلیمانی انتخابات کے دو روز گذرنے کے بعد بعض انتخابی نشستوں کی تقسیم کی صورت حال واضح ہو گئی ہے۔
-
May ۱۶, ۲۰۲۲
لبنان کے وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے پارلمانی انتخابات میں عوامی شرکت سی شرح تقریبا اکتالیس فیصد رہی ہے۔ حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ انتخابات کے نتائج کو قبول کریں گے اور سبھی کی طرف دست تعاون بڑھائیں گے۔
-
May ۱۵, ۲۰۲۲
لبنان کے صدر میشل عون نے ملک پر صیہونی فوج کے کسی بھی حملے کے سنگین نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۲
لبنان کے اسپیکر نے صیہونی حکومت کے ساتھ سمندری حدود کے تعین کے لئے مذاکرات میں ثالثی کرنے والے امریکی کو خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان مذاکرات کا نتیجہ ایک مہینے میں نہ نکلا تو لبنان اپنی آبی سرحد میں کھدائی شروع کر دے گا۔
-
May ۱۲, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے کے عوام صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو ہرگز قبول نہیں کریں گے۔
-
May ۱۱, ۲۰۲۲
لبنان میں عام پارلمانی انتخابات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں گزشتہ جمعے کو ووٹنگ ہوئی جبکہ دوسرے مرحلے کی ووٹنگ ۱۵ مئی بروز اتوار انجام پائے گی۔ موجودہ انتخابات کی حساسیت و اہمیت کے پیش نظر حزب اللہ لبنان کے سربراہ سیدن حسن نصر اللہ نے لبنانی عوام سے براہ راست خطاب میں کچھ اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۲۲
عربی زبان کے اخبار رای الیوم نے اپنے مقالے میں جنوبی لبنان سے مقبوضہ فلسطین کی جانب فائر کئے گئے میزائلوں کے پیغام کا جائزہ لیا ہے اور لکھا ہے کہ اس کارروائی نے اسرائیل کے ائیرڈیفنس سسٹم کی نا توانی کو بھی ثابت کر دیا ہے اور ساتھ یہ یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ لبنان کا محاذ، تل ابیب کے لئے بدستور حیران کرنے والا ہے۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۲۲
عبرانی زبان کے ایک اخبار نے لکھا ہے کہ حماس کی لبنانی شاخ نے اپنی فوجی توانائی کو مضبوط کر لیا ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۲
حزب اللہ کی مرکزی شوری نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور امریکہ لبنان کے انتخابات میں اپنے مدنظر امیدواروں کی فہرست پیش کرتے ہیں۔
-
Apr ۱۲, ۲۰۲۲
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے غاصب صیہونی دشمن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے جہاد اور جد وجہد میں کامیاب ہوگی اور اسے شکست نہیں دی جا سکتی۔
-
Apr ۱۰, ۲۰۲۲
صیہونی فضائیہ نے ایک بار پھر لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۲۲
صیہونی فضائیہ میں ابھی حال ہی میں اپنی مدت پوری کرنے والے فوجی کمانڈر نے کہا کہ لبنان کی فضائی سرحد اب اسرائیل کے لئے محفوظ نہیں رہ گئی ہے۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۲
فٹبال کے ایک اہم مقابلے میں ایران نے لبنان کو 1-0 سے شکست دے دی۔
-
Mar ۳۰, ۲۰۲۲
تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ نے ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی ہے۔
-
Mar ۰۵, ۲۰۲۲
حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما نے یوکرین میں رونما ہونے والے واقعات کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیا ہے۔
-
Mar ۰۳, ۲۰۲۲
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ لبنان میں پارلیمانی انتخابات مقررہ وقت پر منعقد ہوں گے اور اسے ملتوی کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہو گئیں۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۲
فلسطینی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔