تلاش
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۱
شیراز کی تاریخی مسجد نصیرالملک میں کورونا ایس او پیز کی رعایت کے ساتھ ابتدائے ماہ مبارک رمضان سے محفل قرآن خوانی و درس تفسیرقرآن کا پروگرام شیراز کے امام جمعہ اور صوبہ فارس میں نمائندے ولی فقیہ حضرت آیت الله دژکام کی شرکت سے منعقد کیا جارہا ہے۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۲۱
فلسطینی انتفاضہ کی کانفرنس کے سیکریٹری جنرل نے تمام مسلمانوں کیلئے مسجد الاقصی کے دفاع کو ضروری قرار دیا۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۱۷
ایران: شیراز کی نصیرالملک مسجد کے خوبصورت مناظر جہاں دھوپ کے نتیجہ میں بکھرتے ہوئے رنگ ملکی اور غیر ملکی سیاحوں کو مسجد کی جانب کھیچ لیتے ہیں۔ گویا یوں کہا جائے کہ ایران کی ایک ایسی مسجد جس کے رنگ اذان دے کر دنیا والوں کو اپنی جانب بلاتے ہیں۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۱
آل سعود نے شیعہ آبادی والے قطیف شہر کے قریب ام الحمام نامی قریے میں ایک اور مسجد کو شہید کر دیا۔ سعودی حکام کا دعوا ہے کہ انہوں نے اس مسجد کو سڑک کے توسیعی منصوبے کے تحت منہدم کیا ہے۔ سعودی حکام اس شیعہ آبادی والے علاقوں میں اب تک کئی مساجد، امام بارگاہوں، حسینیوں اور دیگر دینی مراکز کو مسمار کر چکے ہیں۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۲۱
مسجد الاقصی کے خطیب نے زور دے کر کہا ہے کہ بیت المقدس کے عوام صیہونی حکام اور انتہا پسند صیہونی گروہوں کی جارحیتوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے -
-
Apr ۲۱, ۲۰۲۱
مسجد الحرام میں خواتین سیکورٹی اہلکاروں کو صحن مطاف میں تعینات کر نے پر سوشل میڈیا میں اس پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۱
ننگر ہار کی ایک مسجد ميں نمازیوں کا قتل عام، مسلح افراد نے ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۱
فلسطین، مسجد ابراہیمی میں رقص و سرود کی محفل کے انعقاد پر مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۱
خود ساختہ اسرائیلی ریاست نے مسجد الاقصی کے قریب واقع فلسطینی محلے کو مسمار کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۱
فلسطینی مسلمان نے صیہونیوں کی مخالفت کے باوجود مسجد الاقصی میں شب معراج کا جشن منایا۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۱
تل ابیب نے اردن کے ولیعہد کو مسجدالاقصی جانے سے روک دیا۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۱
صہیونی گماشتوں نے مسجد الاقصی کے امام شیخ عکرمہ صبری کو گرفتاری کرلیا ہے۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۲۱
پاکستان کے شہر لاھور میں مسجد شیخ الاسلام کا افتتاح ایران کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قاری کی دلنشین تلاوت سے کیا گیا ہے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۱
فلسطین، ناکہ بندی کرکے روکنے کی کوششوں کے باوجود ہزاروں نمازی مسجد الاقصی پہنچ گئے۔
-
Feb ۰۳, ۲۰۲۱
فلسطین کے استقامتی محاذ سے تعلق رکھنے والے گروہوں نے فلسطینی نوجوانوں سے مسجد الاقصی کے دفاع کیلئے میدان میں آنے کی اپیل کی۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۲۱
مسجدل الاقصیٰ کے امام کا کہنا ہے کہ اس وقت فلسطینی مراکز، مکانات اور مقدسات کو وسیع پیمانے پر خود ساختہ غاصب صیہونی ریاست کی سازشوں اور جارحیتوں کا سامنا ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۱
فلسطین کی محدود اختیارات کی حامل حکومت کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجدالاقصی کے خلاف صیہونی جرائم روکنے کے سلسلے میں اپنی سیاسی، قانونی اور اخلاقی ذمہ داری پر عمل کرے۔