تلاش
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ علاقے کی پیشرفت کے لئے باہمی تعاون ضروری ہے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۱۶
ہندوستان میں علیحدگی پسند گروہوں کی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔
-
May ۲۸, ۲۰۱۶
ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف کی صحت یابی اور کامیاب اوپن ہارٹ سرجری کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
-
May ۱۶, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیراعظم نے پانامہ لیکس کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آر بنانے کے لیے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز پیش کی ہے جسے اپوزیشن نے مسترد کر دیا ہے۔
-
May ۰۶, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشتگردوں اور سڑکوں پر دھرنا دینے والوں کا ایجنڈا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کو روکنا ہے
-
Apr ۱۳, ۲۰۱۶
پاکستان کےوزیراعظم نوازشریف نجی دورے پر لندن روانہ ہوگئے ہیں
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیر اعظم میاں نواز شریف نے پنامہ پیپر کے معاملے پر ایک اعلیٰ سطح کا جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۱۶
امریکہ کے نائب صدر جو بائیڈن نے صیہونیوں کو یقین دلایا ہے کہ امریکی حکومت باز کی طرح ایران پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۱۶
ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز چھاپہ ماروں کے حملے میں بی ایس ایف کے دو جوان ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
Feb ۲۶, ۲۰۱۶
حکومت برطانیہ کے حکم سے لندن کے سب وے اسٹیشنوں پر نصب، اسرائیل مخالف پوسٹر اتار دیئے گئے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۵
اسلام آباد نے ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم کی ملاقات کو مثبت قرار دیا ہے-
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۵
مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی کی جانب سے اسرائیل نوازی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔