تلاش
-
Feb ۰۵, ۲۰۱۹
امریکا کے بعد یورپی یونین نے بھی اپوزیشن لیڈر گوآئیڈو کے وینز ویلا کے صدر ہونے کے دعوے کو تسلیم کرلیا۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۹
برطانوی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ مذاکرات پھر سے شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Jan ۱۷, ۲۰۱۹
یورپی یونین نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ سائنٹفک تعاون کے فروغ کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۱۹
یورپی پارلیمنٹ کے اراکین نے برطانوی عوام سے یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی درخواست کی ہے۔
-
Jan ۱۱, ۲۰۱۹
ایرانی پارلیمنٹ کے سنیئر رکن نے کہا ہے کہ ہالینڈ دہشت گرد عناصر کی مالی حمایت اور ان کی پشت پناہی کرتا ہے لہذا ہمیں توقع ہے کہ یورپی یونین اس کے خلاف ایکشن لے گی ۔
-
Jan ۱۰, ۲۰۱۹
برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ مقررہ وقت پر یورپی یونین سے نکل جائے گا۔
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۸
یورپی یونین نے غرب اردن میں نئی صیہونی بستیوں کی تعمیر کے اسرائیلی منصوبے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دوسری جانب تحریک حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پالیسیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے انہیں قومی آشتی میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دیا۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۱۸
قطر کی انسانی حقوق کی قومی کمیٹی کے سربراہ نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قطر کے خلاف پابندیاں اٹھانے کے لئے سعودی عرب پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالے۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۸
یورپی یونین نے روس کے خلاف عائد پابندیوں میں مزید چھے ماہ کی توسیع کر دی۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۸
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ نئے مالیاتی نظام ایس پی وی پر بہت جلد کام شروع کردیا جائےگا۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۱۸
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان بریگزٹ ڈیل پر اتفاق ہو گیا ہے۔ یورپی یونین کے باقی ماندہ 27 رہنماؤں نے ایک خصوصی تقریب میں بریگزٹ ڈیل پر دستخط کردیئے ہیں۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۱۸
ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے اور ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام کی دیگر اراکین کی جانب سے سخت مخالفت کی جا رہی ہے
-
Nov ۲۲, ۲۰۱۸
تھامس کزلاوسکی کا کہنا تھا کہ یورپ، ایران جوہری معاہدے کا نفاذ چاہتا ہے دوسری صورت میں خطے پر برے اثرات مرتب ہوں گے۔
-
Nov ۱۹, ۲۰۱۸
تجارتی و زرعی ترقیات، درآمداتی و برآمداتی اشیا کے معیاروں کو بلند کرنے اور سائنسی و فنی شعبوں میں دو طرفہ تعاون کا جائزہ لینے کے لئے ایران اور یورپی یونین کی مشترکہ کانفرنس پیر کو تہران میں شروع ہو گئی۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۱۸
یورپی یونین اور جنوبی افریقہ نے ایران کے ساتھ ہونے والے جامع ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
Nov ۱۶, ۲۰۱۸
برطانوی بریگزٹ سیکریٹری کابینہ سے منظور کئے جانے والی بریگزٹ ڈیل کے مسودے کی شرائط سےاتفاق نہ کرتے ہوئے مستعفی ہوگئے۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۱۸
برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بریگزٹ ڈیل کا مسودہ آئندہ ماہ پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا جبکہ بریگزٹ ڈیل کی پارلیمنٹ سے منظوری میں مشکل ہوسکتی ہے۔