تلاش
-
Oct ۲۶, ۲۰۲۲
ایران کی وزارت خارجہ نے دہشت گردانہ اقدامات کی سوچی سمجھی حمایت کرنے والے یورپی اداروں اور عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۲
یورپی کمیشن کی سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین نے جنگ یوکرین کی ابتدا سے اب تک کی ایف کو انیس ارب یورو کی امداد فراہم کی ہے۔
-
Sep ۲۸, ۲۰۲۲
ہنگری کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ روس کے خلاف پابندیاں یورپی عوام کی غربت کا باعث بنی ہیں اور یہ غربت مسلسل بڑھتی جا رہی ہے۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۲۲
قصر کرملین کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ یورپی ممالک توانائی کے شعبے میں روس سے متعلق اپنی نادرست اور غیر منطقی پالیسیوں کی بھاری قیمت ادا کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۲۲
ہنگری کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے بعض رکن ممالک جنگ یوکرین کے بہانے روس کے خلاف پابندیاں عائد کئے جانے کے سخت خلاف ہیں۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۲۲
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی چیف نے، ایٹمی معاہدے کی بحالی کے بارے میں اس یونین کی تجاویز پر ایران کے تحریری جواب کو دانشمندانہ قرار دیا ہے۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۲۲
یورپی یونین نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیر قانونی علیحدگی اور یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کی جانب کوئی اشارہ کیے بغیر، ایٹمی معاہدے کی بحالی کے جاری مذاکرات کا عمل تیز کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
Jul ۰۲, ۲۰۲۲
روس نے یورپی کونسل کے ساتھ ہونے والے متعدد معاہدوں سے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔
-
Jun ۲۸, ۲۰۲۲
ایران کے وزیر خکرجہ نے اپنے دورہ ترکی میں اس ملک کے صدر رجب طیب اردوغان اور وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو سے ملاقات کی۔ ایران کے وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی ہے کہ شروع ہونے والے مذاکرات کے نئے سلسلے میں امریکہ اور تین یورپی ممالک حقیقت پسندی سے کام لیں گے۔
-
Jun ۲۵, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران دنیا کے ساتھ متوازن تعلقات اور یورپ کے ساتھ روابط کو محفوظ اور اسے فروغ دینے کا خواہاں ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۲۲
روسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک پر پابندیوں کے نتائج یورپی ملکوں کے عوام کو بھگتنا پڑیں گے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۲۲
روس نے کہا ہے کہ امریکی اور یورپی قرارداد ایران اور آئی اے ای اے کے تعلقات پر منفی اثر ڈالے گی۔
-
Jun ۰۴, ۲۰۲۲
ایران نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے میں امریکہ اور تین یورپی ممالک کی طرف سے کسی بھی سیاسی اقدام کا مناسب، مؤثر اور فوری جواب دے گا۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۲۲
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تین یورپی ملکوں اور امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یا سفارت کاری کے راستے کو آگے بڑھائیں اور یا پھر مخالف سمت میں آگے بڑھیں اور یہ کہ ایران دونوں راستوں کے لئے تیار ہے۔
-
May ۲۳, ۲۰۲۲
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کو اپنی سیکورٹی کی ذمہ داری خود سنبھالنا چاہئے اور یورپی فوج تشکیل دینا چاہئے۔
-
May ۲۲, ۲۰۲۲
یورپی ملکوں میں افراط رز اور مہنگائی میں اضافے کے باعث کو لوگوں پریشانی کا سامنا ہے۔ جائزہ رپورٹوں کے مطابق یورپی ملکوں میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان تیزی کے ساتھ جاری ہے۔
-
May ۰۳, ۲۰۲۲
روسی پارلمینٹ دوما کے اسپیکر نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کو اسلحہ کی سپلائی یوکرین کی جھڑپوں میں شدت اور دنیا کو سانحے کی جانب دھکیلنے کا سبب بنے گی۔