-
پاکستان: محرم الحرام میں ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۵محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
-
ماہ محرم ماہ عزا کی آمد کے ساتھ ہی غلاف کعبہ تبدیل، ہر طرف یا حسین کی صدائیں
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰محرم الحرام کا چاند نظر آنے اور نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہوئے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا گیا۔
-
محرم الحرام کی مناسبت سےحرم امام رضا(ع) میں عزاداری کے پروگراموں کا انعقاد
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳مظلوم کربلا حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی شہادت کے ایّام شروع ہو رہے ہیں اور اس مناسبت سے حرم امام رضا(ع) سوگوار دکھائی دیتا ہے اور روضہ منورہ امام رضا علیہ السلام کے خادم مجالس امام حسین علیہ السلام کے انعقاد کے لئے تیاریاں کر رہے ہیں۔
-
ماہ محرم کی مناسبت سے آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کا وزیر اعظم مودی کو خط
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۰ماہ محرم الحرام کا مہینہ شروع ہونے میں چند روز ہی باقی رہ گئے ہیں ایسے میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ نے وزیر اعظم مودی کو خط لکھ کر کئی مطالبات کیے ہیں۔
-
پاکستان: محرم الحرام کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات، اسلحے کی نمائش اور ڈرون اڑانے پر پابندی
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۳پاکستان کی صوبائی حکومتوں نے محرم الحرام کے موقع پر سخت حفاظتی انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
اس سال فلسطین کی یاد کے ساتھ ہوگا اربعین میلین مارچ
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۴ایران اور عراق نے رواں سال اربعین حسینی کے خصوصی مارچ کو ’’کربلا، طریق الاقصیٰ‘‘ عنوان کے تحت منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
تہران میں انامن حسین بین الاقوامی کانفرنس
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
اربعین ملین مارچ کے شرکاء کی پذیرائی میں برادران اہلسنت پیش پیش
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ کربلائے معلی میں روضہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے قریب بین الاقوامی اجلاس میں دنیا کے 62 ملکوں کے مندوبین شرکت کریں گے جن میں زیادہ تعداد اہلسنت کی ہوگی ۔
-
اردو اور فارسی ادب پر انقلاب عاشورا کے اثرات - خانہ فرہنگ ایران میں نشست
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کربلا کے شہیدوں کا چہلم
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۸سحر نیوز رپورٹ