-
بحرین میں موساد کی موجودگی ایک المیہ ہے جسے کوئی عاقل عرب تسلیم نہیں کر سکتا: الوفاق
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۱بحرین کی جمعیت الوفاق پارٹی نے اپنے ملک میں موساد کے جاسوسوں کی موجودگی کے بارے میں ملک کے نائب وزیر خارجہ کے بیانات کوایک المیہ اور ملک کے لئے خطرناک قرار دیا ہے۔
-
آل خلیفہ کی حکومت کمزور ہو گئی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸بحرین میں 14 فروری کے اتحاد کے سیاسی دفتر کے صدر نے آل خلیفہ حکومت کے کمزور ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اب ماضی کی نسبت بحرینی حکومت کے مخالفین کی پوزیشن پہلے سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔
-
منظر و پس منظر - بحرین کی عوامی تحریک کے گیاره سال
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۱نشرہونے کی تاریخ 19/ 02/ 2022
-
سعودی عرب نے پھر صیہونی عہدیدار کو اپنی فضاؤں میں اڑنے کی اجازت دی
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰سعودی عرب نے صیہونی فوجی عہدیدار کو لے جانے والے طیارے کے لئے اپنی ہوائی سرحد کھول دی۔ گزشتہ ایک مہینے سے کم مدت میں یہ دوسری بار ہے جو آل سعودی نے غاصب صیہونی عہدے داروں کو اپنی ہوائی سرحدوں سے عبور کرنے کی اجازت دی ہے۔
-
بحرینی عوام نے صیہونی پرچم پیروں تلے روند دیا+ ویڈیو+ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳بحرینی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ملک کے عوام نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مخالفت کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل کر مظاہرے کئے اور صیہونی پرچم روند دیا۔
-
اندازجہاں - صیہونی وزیر اعظم کا دوره بحرین
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱نشر ہونے کی تاریخ 18/ 02/ 2022
-
صیہونی وزیر اعظم کے دوره منامہ کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل سے تعلقات کی بحالی بہت بڑی غلطی ہے، منامہ کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا: حزب اللہ
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴حزب اللہ لبنان نے بحرین کے اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بہت بڑے جرم اور غلطی سے تعبیر کیا ہے۔
-
بحرین اور اسرائیل کی دوستی، ایران مخالف اتحاد کو مضبوط کرنے کی کوشش
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۳صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے بحرین کو اسرائیل کے ایران مخالف اتحاد میں شامل ہونے کی درخواست کی ہے۔
-
بحرینی عوام نے اسرائیل کا جھنڈا پیروں تلے روند کر نذر آتش کر دیا۔ ویڈیو
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۳بحرینی عوام نے ملک پر قابض آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے خلاف اپنے انقلاب کی گیارہویں سالگرہ کے موقع پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا اور قبلۂ اول پر قابض خودساختہ صیہونی ریاست کے ساتھ ہر طرح قسم کے تعلقات کی سخت مذمت کی۔