-
بحرینی انقلابیوں کو سزائیں
Feb ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۵آل خلیفہ کی نمائشی عدالت نے 8 بحرینی شہریوں کو امن و امان میں خلل ڈالنے کے بے بنیاد الزامات کے تحت بڑی بڑی سزائیں سنائی ہے۔
-
صیہونی عبری عربی اتحاد قائم کرنے کی ناکام کوشش - خصوصی رپورٹ
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایران کے خلاف عربوں کا اتحاد بنانے کی کوشش، نتن یاہو منامہ اور ابو ظہبی کا دورہ کریں گے
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸صیہونی حکومت کی سیکورٹی اور انٹلیجنس ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ نتن یاہو کے ابوظہبی اور منامہ دوروں کا مقصد، ایران کے خلاف عرب- اسرائیل محاذ کو سرگرم کرنا ہے۔
-
ترکی کو گلے لگانے کے لیے سعودی عرب، امارات، بحرین اور مصر کی مقابلہ آرائي کی وجہ؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۸ساڑھے تین سال کے نشیب و فراز کے بعد آخرکار قطر کے محاصرے کا معاملہ، محاصرہ کرنے والے ممالک یعنی سعودی عرب، بحرین، امارات اور مصر کی جانب سے سفید پرچم بلند کیے جانے کے بعد ختم ہو گيا۔
-
بحرین میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی پر ہیومن رائٹس واچ کی تنقید
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴ہیومن رائٹس واچ نے دوہزار بیس میں بحرینی حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ میں ایک بار پھر آل خلیفہ حکومت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تنقید کی ہے۔
-
تل ابیب جانے سے انکار پر نوکری سے چھٹی
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷تیونسی پائیلٹ نے اپنی جاب کو داؤ پرلگا کر اسرائیل کے لئے اڑان بھرنے سے انکار کر دیا۔
-
بحرین ایک بڑے جیل میں تبدیل ہو گیا ہے: شیخ عیسیٰ قاسم
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۵بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما کا کہنا ہے کہ بحرینی عوام پر روا رکھے جانے والے ظلم و ستم نے بحرین کو ایک بڑے جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
بحرین، شہید قاسم کی یاد اور اسرائیل کی مخالفت میں شبانہ مظاہرہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳بحرین کے عوام نے ایران کی قدس فورس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی رضاکار فورس کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کی یاد میں شبانہ مظاہرہ کیا۔ مظاہرے کے دوران لوگوں نے امریکہ و اسرائیل کے خلاف نعرہ بازی کر کے ایک بار پھر اسرائیل نواز آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے موقف سے اعلان بیزاری کیا۔ خیال رہے کہ بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے مظاہرین کو سخت خطرات کا سامنا ہوتا ہے مگر اس کے باوجود بحرینی عوام اپنے جائز اور بنیادی مطالبات کو لے کر سڑکوں پر نکلتے رہتے ہیں۔
-
قطر محاصرے کے خاتمے کے لئے معاہدے پر دستخط ہو گئے
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۷خلیج فارس تعاون کونسل کی نشست میں شریک ملکوں کے حکام نے سعودی عرب کے شہر العلا میں جاری ہونے والے بیان پر باضابطہ طور پر دستخط کر دیے ہیں جس میں قطر کا بحران ختم کرنے پر اتفاق کیا گيا ہے۔
-
سعودی عرب اور قطر تمام سرحدیں کھولنے پر متفق ہو گئے
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱سعودی عرب اور قطر نے پیر کی شب سے دونوں ملکوں کے درمیان ہوائي، زمینی اور سمندری سرحدیں کھولنے پر اتفاق کر لیا ہے۔