-
امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے پر زور
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۲سحر نیوزرپورٹ
-
آل سعود، آل خلیفہ اور امارات کی حکومتیں خائن اور دشمنوں سے وابستہ ہیں: انصا راللہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، بحرین اور عرب امارات کی حکومتیں خائن، آلہ کار اور دشمنوں سے وابستہ ہیں۔
-
اسرائیل سے روابط کی برقراری کی مذمت
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸سحر نیوزرپورٹ
-
آل خلیفہ نے اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کر کے بحرین کے مستقبل کو داو پر لگا دیا
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶بحرین کی 14 فروری کے سیاسی الائنس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے معاہدے کی کوئی حیثیت نہیں ہے اس لئۓ کہ یہ معاہدہ صرف آل خلیفہ کی حکومت نے کیا ہے۔
-
آل خلیفہ و آل یہود تعلقات کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹بحرین کے عوام نے اس ملک کی شاہراہوں پر بھاری تعداد میں سکیورٹی فورسز کی تعیناتی کے باوجود احتجاجی مظاہرے کر کے قدس کی غاصب اور جابر صھیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کے تعلقات کی برقراری کی مخالفت کی۔
-
آل خلیفہ کی غداری کے خلاف بحرینی عوام کا مظاہرہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹بحرینی عوام نے قبلۂ اول کے غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات بحال کرنے والے اپنے آل خلیفہ حکام کے خلاف پر زور احتجاج کرتے ہوئے بیت المقدس اور فلسطین کے ساتھ انکی غداری کی مذمت کی۔ فلسطینی پرچم اٹھائے مظاہرین نے اپنے نعروں کے ذریعے فلسطینی کاز اور فلسطینی عوام سے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
-
بیت المقدس کے غداروں کی تصاویر نذر آتش
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰غزہ کے عوام نے اسرائیل اور بحرین کے مابین سفارتی تعلقات کی برقراری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بحرین اور امارات کے حکمرانوں کی تصویروں کو آگ لگا دی۔
-
بحرین کی غداری سے ناراض فلسطینی سفیر نے منامہ کو خیرباد کہا
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۲غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ تعلقات کی استواری کے اعلان کے بعد فلسطینی سفیر کو بحرین کے دارالحکومت منامہ سے واپس بلا لیا گیا۔
-
اسرائیل اور بحرین کے تعلقات فلسطینی عوام سے خیانت : حزب اللہ
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸حزب اللہ نے غاصب صیہونی حکومت اور بحرین کے مابین روابط کی برقراری کو فلسطینی عوام سے خیانت قرار دیا۔
-
اسرائیل اور بحرین کے تعلقات کی برقراری میں سعودی عرب کا ہاتھ : صیہونی ذرائع ابلاغ کا انکشاف
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۶صیہونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اور بحرین کے تعلقات کی برقراری میں سعودی عرب نے اہم کردار ادا کیا ہے۔