-
قبلۂ اول سے بحرین کی غداری پر عالم اسلام کا رد عمل
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۵فلسطین سمیت عالم اسلام کے مختلف گوشوں سےغاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی استواری کے لئے آل خلیفہ حکومت کے اقدام کے خلاف رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
امریکی نجات کی رسی بوسیدہ ہو چکی، عرب حکمراں سخت امتحان کے لئے تیار رہیں: ایران
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۱ایران کا کہنا ہے کہ بحرین نے اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کر کے بہت بڑی خیانت کی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت برائی کی جڑ ہے: اردن
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲اردن کے وزیر خارجہ نے بحرین اور اسرائیل کے مابین سفارتی تعلقات پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے فلسطینی عوام کے حقوق کیلئے جدوجہد جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
-
آل خلیفہ بھی قبلۂ اول کے غداروں میں شامل
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۵بیت المقدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت اور بحرین نے سفارتی تعلقات کی مکمل بحالی پر رضامندی ظاہر کر دی۔
-
قبلۂ اول سے بحرین کی غداری پر فلسطین کا رد عمل
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے اسرائیل کے ساتھ مکمل تعلقات قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے جس پر فلسطینی تنظیموں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایک اور عرب طاقت غاصب اسرائیل کے سامنے جھکنے کو تیار: ٹرمپ کا انکشاف
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات کے بعد ایک اور ملک کے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کا انکشاف کیا ہے تاہم انہوں نے اس ملک کا نام ظاہر نہیں کیا ہے۔
-
مشرقی ایشیا کے لئے اسرائیلی طیاروں کی پرواز پر سعودی عرب اور بحرین کی موافقت
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰امریکی صدر ٹرمپ کے داماد کوشنر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور بحرین نے مشرقی ایشیا کے لئے اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضاؤں سے گذرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
عمان پر تل ابیب سے تعلقات کے قیام اور ایران سے دوری کے لیے ابو ظہبی اور واشنگٹن کا دباؤ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۱امریکی خفیہ ایجنسی ایف بی آئي کے سابق ایجنٹ علی سوفان کے انفارمیشن گروپ نے انکشاف کیا ہے کہ تل ابیب سے تعلقات کے قیام اور ایران سے دوری کے لیے عمان پر ابو ظہبی اور واشنگٹن دباؤ ڈال رہے ہیں۔
-
غاصبوں کے مقابلے کا واحد راستہ استقامت ہے، اسماعیل ہنیہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۳حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ استقامت و مزاحمت غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے کا موثر ترین راستہ ہے۔
-
وائٹ ہاوس غدار عرب حکمرانوں کا پشت پناہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳وائٹ ہاوس اب غداروں کی پناہ گاہ بن گیا ہے کہ جہاں عالم اسلام کے خلاف سازشی عناصر کی قدردانی کی جاتی ہے۔