-
ایران کی انڈر ٹوئنٹی ون والیبال ٹیم عالمی چمپیئن
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹ایران کی ٹیم نے والیبال کے عالمی مقابلوں میں اپنے تمام حریفوں کو شکست دیتے ہوئے چمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
امریکہ کو تشویش، ایران اور بحرین کے جلد بحال ہو سکتے ہیں تعلقات
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱آمریکہ کا کہنا ہے کہ بحرین ممکنہ طور پر جلد ہی ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے والا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات امریکہ کے سمندری اتحاد سے نکل گیا
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ابوظبی خطے میں امریکہ کے سمندری اتحاد سے باہر نکل گیا ہے۔
-
بحرینی شیعہ عالم دین کی گرفتاری پر عوامی ردعمل
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵بحرینی حکام کی جانب سے الدراز کے علاقے میں امام صادق مسجد کے خطیب جمعہ شیخ محمد سنقور کی گرفتاری پر بحرینی عوام نے شدید برہمی اور غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
-
قطر اور بحرین نے بھی تعلقات بحال کرنے کا اعلان کر دیا
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶قطر اور بحرین نے بھی باہمی تعلقات کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران – بحرین تعلقات میں اہم پیشرفت، بحرینی وفد ایران کا کرے گا دورہ
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایران اور بحرین کے درمیان تعلقات قائم کرنے کی سفارتی کوششوں کے سلسلے میں بحرین کا ایک وفد ایران کا دورہ کرنے والا ہے۔
-
ایران اور بحرین کے درمیان جلد شروع ہو سکتی ہیں پروازیں
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲بحرین کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ بحرین اور ایران کے درمیان پروازیں جلد ہی بغیر کسی تاخیر کے دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔
-
سعودی عرب کے بعد اب بحرین بھی ایران کے ساتھ تعلقات بحال کرنے پر آمادہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۶تہران ریاض معاہدے کے بعد اب بحرین نے بھی ایران کے ساتھ سیاسی و سفارتی تعلقات کی بحالی میں اپنی دلچسپی ظاہر کی ہے۔
-
ایران سعودی عرب معاہدے پر دنیا کا مثبت ردعمل، صیہونی حکومت پر خوف طاری
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳ایران اور سعودی عرب کے مابین گزشتہ روز سفارتی تعلقات کی بحالی کو لے ہوئے معاہدے کا جہاں دنیا بھر نے خیرمقدم کیا ہے وہیں غاصب صیہونی حکومت پر خوف طاری ہو گیا ہے اور اُس نے اس معاہدے کو خطرناک قرار دیا ہے۔
-
بحرین، اہم اجلاس کے موقع پر مشہور عالم دین کی ہڑتال
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۲خبری ذرائع نے منامہ میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کے اجلاس کے موقع پر بحرینی شیعہ عالم دین کی بھوک ہڑتال کی اطلاع دی ہے۔