Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۷
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے ہمارے 14 بحری جہازوں کو بحیرہ احمر اور بحیرہ روم میں نشانہ بنایا تاکہ ہم تیل برآمد نہ کر سکیں تو ہم نے بھی اس کے 12 بحری جہازوں کو نشانہ بنایا اور جب پانچویں جہاز کو نشانہ بنایا تو انہوں نے ہاتھ اٹھا دیئے کہ بحری جہازوں کی جنگ ختم کی جائے۔