• گیارہ فروری 1979 تاریخ کے آئینے میں!

    Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۳

    آرمی ٹریننگ سینٹر اور پولیس اکیڈمی بھی مسلح جھڑپوں کے بعد عوامی قبضے میں آچکی تھی حتیٰ تمام جیلیں اور فوجی اڈَے بھی عوام کے قبضے میں تھے۔

  • عشرہ فجر کا دسواں دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۸

    انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ عشرہ فجر کا دسواں دن، جس کے اگلے دن ظالم شاہی حکومت پر عوامی تحریک کی کامیابی کے ترانے فضا میں گونج رہے تھے، یہ دن تاریخ ایران کا انتہائی دشوار اور خونیں دن تھا۔ تو آئیے دس فروری انیس سو اناسی کے اہم واقعات پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

  • عشرہ فجر کا نواں دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۷

    ایک روز قبل علوی ہائی اسکول میں امام خمینی سے وفاداری کا اعلان کرنے والے ایرانی فضائی کے دستے ہمافران پر شاہی گارڈ کا حملہ، نو فروری انیس و اناسی کے دن ایرانی عوام کی انقلابی تحریک کے فیصلہ کن ایام کا اہم واقعہ ہے۔

  • عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۰۲

    اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کا آٹھواں دن ایک تاریخ ساز واقعے کی یاد دلاتا ہے ۔ آج سے اکتالیس سال قبل ، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے وفاداری کا اعلان کیا-

  • عشرہ فجر کا ساتواں دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۵

    آج عشرہ فجر کا ساتواں دن ہے آیئے دیکھتے ہیں کہ انیس اناسی میں اس دن کون کون سے اہم انقلابی واقعات رونما ہوئے۔

  • عشرہ فجر کا چھٹا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۶

    آج اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات یا عشرہ فجر کا چھٹا دن ہے-

  • عشرہ فجرکا پانچواں دن تاریخ کے آئينے میں

    Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۶

    آج ایران میں عشرہ فجر کا پانچواں دن ہے، اکتالیس سال قبل سولہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق پانچ فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اسلامی حکومت کے قیام کی جانب پہلا عملی قدم اٹھایا گیا۔ تہران کے علوی ہائی اسکول کے آڈیٹوریم میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں ایران کی عبوری حکومت کے وزیراعظم کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔

  • عشرہ فجر کا چوتھا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۷

    آج ایران میں عشرہ فجر کا چوتھا دن ہے۔ اکتالیسویں سال قبل پندرہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق چار فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اہم واقعات رونما ہوئے جن میں عبوری وزیراعظم کے لئے حکمنامے کا جاری ہونا ، شاہ کی جیل سے فضائیہ کے افسروں کی رہائی کا مطالبہ، عوام کی حمایت میں وزارت عظمی کے دفتر کے کارکنوں کی ہڑتال جیسے واقعات شامل ہیں

  • عشرہ فجر کا تیسرا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۶

    اتوار چودہ بہمن مطابق تین فروری عشرہ فجر کا تیسرا دن ہے۔ آج ہم دیکھیں گے کہ  تین فروری انیس سو اناسی کو اسلامی انقلاب کے دوران کون کون سے اہم واقعات پیش آئے تھے ۔ تین فروری انیس سو اناسی کو جو اہم ترین واقعات پیش آئے تھے ان میں سے ایک یہ تھا کہ امام خمینی نے اپنے ایک خطاب میں حکومت کی تشکیل کا اعلان کیا تھا اس کے علاوہ اس دن کچھ اور بھی انقلابی واقعات رونما ہوئے تھے۔