-
روسی صدر کا بیان، ایران سے اچھے تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۱روسی صدر پوتین نے کہا کہ ایران کے ساتھ ہمارے بہت اچھے تعلقات ہیں اور ہم ان تعلقات کو ہر ممکن طریقے سے فروغ دیں گے۔
-
ایجادات کی دنیا میں ایران کی تیزرفتارترقی
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷ایجادات کی دنیا میں ایران کی تیزرفتارترقی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - ایرانی اقوام
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰نشرہونے کی تاریخ 09/30/ 2023
-
نور سٹیلائٹ کی کامیاب لانچنگ دشمن کی ناکامی کا ایک اور ثبوت ہے: ایرانی صدر
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰ایران کے صدر نے ایران کے نور-3 سٹیلائٹ کی کامیاب ساخت اور زمین سے 450 کلومیٹر دور مدار میں اسے بھیجے جانے پر ایرانی عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایران کی ترقی و پیشرفت کو روکنے اور پابندیاں عائد کرنے سے متعلق دشمن کی ایک اور ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
دستاویزی پروگرام - کومش کی داستان
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰نشرہونے کی تاریخ 24/ 09/ 2023
-
ہندوستانی سیاحوں کا "لال پری کار ٹور" شہر گنبد سلطانیہ پنچ گیا
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۰ہندوستانی سیاحوں کا لال پری کار ٹور عالمی امن کے نعرے کے ساتھ ہندوستان سے انگلینڈ کے سفر کے دوران ایران کے شہر گنبد سلطانیہ پہنچا۔
-
ہندوستان کی لال پری اصفہان میں
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۴ہندوستانی سیاحوں کی گاڑی لال پری ایران میں اپنی سیاحت جاری رکھتے ہوئے شہر اصفہان پہنچ گئی۔
-
دستاویزی پروگرام - کومش کی داستان
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵نشرہونے کی تاریخ 27/ 08/ 2023
-
ایران کے" قاہر 313 " ڈرون کی آمد کی خبریں
Aug ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۳ایران کی فضائی صنعت کے سربراہ امیر خواجہ فرد نے آنے والے ماہ میں جدید ترین ڈرون قاہر 313 کی دو ورژن میں رونمائی کی خبر دی ہے۔
-
بڑی طاقتیں، ایران سے دفاعی فضائی سازوسامان کی خریداری کی خواہاں: جنرل حاجی زادہ
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ بڑی طاقتیں، ایران سے دفاعی فضائی سازوسامان کی خریداری کی خواہاں ہیں۔