-
ایران میں لیتھیم کے عظیم ذخائر کی دریافت سے صیہونی حکومت کو تکلیف
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۳ایران میں لیتھیم کی عظیم مقدار کی دریافت سے پریشان ناجائز صیہونی حکومت کی میڈیا نے اعتراف کیا ہے اس سے بین الاقوامی سطح پر ایران کی اہمیت بڑھ جائے گی اور مغربی ایشیاء کی مرکزیت ایک بار پھر ایران منقتل ہو جائے گی۔
-
کشتی کی ایشیئن چیمپیئن شب ایرانی پہلوانوں کے نام
Jun ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲فری اسٹائل کشتی کی، ایشین چیمپیئن شپ میں ایرانی پہلوانوں نےدوسرے روز بھی اپنی دھاک کو برقرار رکھا اور تین سونے، تین چاندی اور ایک کانسی کے تمغے سمیت سات رنگ برنگے تمغے حاصل کر لئے.
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی میں 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے نئے کروز میزائل کی شمولیت
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی نیوی نے پہلی مرتبہ 2000 کلومیٹر تک مار کرنے والے ایک نئے اور جدید کروز میزائل سے اپنے بحری جنگی جہازوں کو مسلح کیا ہے۔
-
فری اسٹائل کشتی کی ایشیئن چیمپیئن شب میں ایرانی پہلوانوں کی دھاک
Jun ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳فری اسٹائل کشتی کی ایشین چیمپیئن شپ میں ایرانی پہلوانوں نے ایک بار پھر اپنے جوہر دکھاتے ہوئے تین سونے کے تمغے اپنے نام کر لئے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری صنعت کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۰رہبر انقلاب اسلامی نے جوہری صنعت کی مصنوعات کی نمائش کا معائنہ کیا، اس موقع پر شہید ہونے والے سائنسدانوں کے اہلخانہ نے بھی آپ سے ملاقات کی۔
-
گرینڈ پری روم، ایرانی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی کو سلور میڈل
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴ایران کی خاتون تائیکوانڈو کھلاڑی نے عالمی مقابلوں میں اپنی کامیابی کا سفر جاری رکھتے ہوئے ایک اور چمچماتے تمغے پر قبضہ کر لیا۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - رازکوہستان
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۵نشرہونے کی تاریخ 08/ 06/ 2023
-
ایران ڈاکومینٹری - ایران کے قابل دید مقامات
Jun ۰۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۱نشرہونے کی تاریخ 08/ 06/ 2023
-
ایران؛ خاتون ایتھلیٹ کو سونے اور تائکوانڈو کھلاڑیوں کو کانسی کے تمغے
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴کھیل کے مختلف میدانوں میں ایران نے مزید کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
دستاویزی پروگرام - صحرا کا سفر
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۰نشرہونے کی تاریخ 03/ 06/ 2023