-
صیہونی وزیر اعظم عرب امارات کے دورے پر، جہاد اسلامی فلسطین کا شدید ردعمل
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۸فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں کی طرف سے صیہونی وزیر اعظم نفتالی بنت کے استقبال کی سخت مذمت کرتے ہوئے صیہونی دشمن سے تعلقات کی بحالی اور اسکے ساتھ ہر طرح کے اتحاد کو فلسطین سے غداری قرار دیا۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات پر صدر ایران کی تاکید
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸ایران کے صدر ڈاکٹر رئیسی نے کہا ہے کہ پابندیوں کا مقابلہ اور انھیں بے اثر بنانے کے لئے پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات ایک اسٹریٹیجک اقدام ہے۔
-
اردن کی فضا اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے خلاف ایک بار پھر اردنی عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگائے۔
-
صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کی بحالی شرپسندی کے سوا کچھ نہیں: اسماعیل ہنیہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۸تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو غاصب صیہونیوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا سلسلہ رکوانے کی کوشش کرنا چاہئے۔
-
بحرین کیلئے صیہونی حکومت کا پہلا سفیر منامہ پہنچ گیا
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۹غاصب صیہونی حکومت کا پہلا سفیر منامہ پہنچ گیا۔
-
اسرائیلی اخبار کا بیان، ایران مخالف اسرائیل اور عربوں کا اتحاد بکھر گیا
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷صیہونی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ عرب ممالک کے ایران مخالف اتحاد کا اب باقی نہیں رہا ہے اور اس کا شیرازہ بکھر گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت سے جس ملک نے بھی رشتے قائم کئے اسے کچھ نہ کچھ ضرور ملا
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۹صیہونی حکومت کی وزیر داخلہ ایلیت شاکید کا کہنا ہے کہ عرب ممالک سے اسرائیل کے نئے معاہدے کے لئے امریکی ترغیب کی ضرورت ہے۔
-
اردن میں بھی صیہونی حکومت کے خلاف فلک شگاف نعرے لگے
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴اردن کے باشندے صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کی مخالفت کر رہے ہیں۔
-
قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا مظاہرہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۵بحرین کے عوام نے آل خلیفہ کی تانشاہ حکومت کی جیلوں میں قید سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔
-
لخت جگر سے الوداع+ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۶صیہونی فوجیوں نے 14 سالہ فلسطینی بچے امجد ابو سلطان کی لاش کافی لیت و لعل کے بعد اس کے خاندان کے حوالے کر دی ہے۔