-
مسجد الاقصی پر حملہ کیا جائے گا، بن گویر کا اعلان
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲اسرائیل کے انتہا پسند لیڈر ایتمار بن گویر نےکہا ہے کہ مستقبل قریب میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کیا جائے گا ۔
-
عربوں نے صیہونیوں کو ان کی اوقات یاد دلا دی، کتنا ہوئے ذلیل؟+ تصاویر
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ فٹبال ورلڈ کپ کے دوران ہمیں احساس ہوگیا کہ ہم سے کتنی نفرت ہے۔
-
فلسطینیوں نے صیہونیوں کی اینٹ سے اینٹ بجادی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۶فلسطینیوں نے ان دنوں صیہونیوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔
-
اسرائیل کے 11 پائلٹ مصر میں کیوں داخل ہوئے، کیا علاقے کے حالات بدل رہے ہیں؟
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۰مصر سے 11 صیہونی پائلٹوں کی بے دخلی کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات میں صیہونی حکومت کے سازشی منصوبے کا انکشاف
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۷صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ یہ حکومت دو ملین ڈالر کی رقم سے متحدہ عرب امارات کے شہری علاقوں میں ڈرون طیاروں کے لئے بنیادی ڈھانچہ تیار کر رہی ہے۔
-
عربوں سے اسرائیل کو یہ امید نہیں تھی؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ عرب عوام فٹبال ورلڈ کپ کے دوران خود کو ہم سے دور کررہے ہیں اور تعلقات استوار کئے جانے کے عمل کے برخلاف اقدامات کر رہے ہیں۔
-
صیہونی ارب پتی کے آئل ٹینکر پر کس نے حملہ کیا؟
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۶صیہونیوں کی جانب سے صیہونی ارب پتی کے آئل ٹینکر پر حملے کو ایران سے منسوب کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہيں۔
-
شاہ اردن نے اڑایا فلسطینیوں کا مذاق، نیتن یاہو کو دی مبارکباد
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۷اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم نے نیتن یاہو کو صیہونی ریاست کا وزیراعظم بننے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
اسرائیل اور یواے ای کی دوستی، نتن یاہو کو بن زاید نے دعوت دے دی
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۲صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو کا کہنا ہے کہ میرے دوست بن زاید نے مجھے یو اے ای آنے کی دعوت دی۔
-
یواے ای میں اسرائیلی دفاعی نظام نصب، کتنا کارگر ہوگا ؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷متحدہ عرب امارات میں صیہونی حکومت کے دفاعی نظام کو نصب کر دیا گیا ہے۔