-
عمان نے بھی اسرائیل کا ساتھ نہیں دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۵عمان نے اپنے ملک کے آسمان پر اسرائیلی طیاروں کی پرواز کی اجازت نہیں دی۔
-
متحدہ عرب امارات اوربحرین کی جانب سے صیہونی فضائی دفاعی نظام کی خریداری
Oct ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۷وال اسٹریٹ جنرل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات اوربحرین صیہونی غاصب ریاست سے فضائی دفاع کا نظام خریدیں گے۔
-
برطانیہ کی اسرائیل دوستی، سفارتخانے کو بیت المقدس منتقل کرنے پرغور
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۷برطانیہ کی نومنتخب وزیراعظم لز ٹرس اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے پر غور کر رہی ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کی صیہونی وزیر جنگ سے ملاقات
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زائد نے ہفتہ کے دن صیہونی ریاست کے وزیرجنگ بنی گانتز سے ملاقات کی ہے۔ اماراتی وزیرخارجہ گذشتہ ہفتے مقبوضہ فلسطین کے دورے پر ہیں۔
-
جمہوریہ آذربائیجان کی اسرائیل دوستی، ہتھیاروں سے بھرا جہاز پہنچا
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۳صیہونی حکومت کے ہتھیاروں سے لدے طیارے نے باکو میں لینڈنگ کی ہے۔
-
اسرائیل سے بڑھتی نفرت، مراکش کے عوام کا شدید رد عمل+ تصاویر
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۴مراکش کے عوام نے صیہونی حکومت کے پرچم کو نذر آتش کر دیا۔
-
اسرائیل نے بحرین میں خطرناک منصوبے پر عمل در آمد شروع کردیا
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹صیہونی عناصر منامہ کے 40 فیصد پرانے علاقوں کو ہتھیا کر وہاں ایک صیہونی علاقہ قائم کرنے کے لئے سرگرم عمل ہو گئے ہیں۔
-
بلی تھیلے سے باہر، اسرائیلی سفارتخانہ اصل جگہ منتقل
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۹ابوظہبی میں صیہونی حکومت کا سفارت خانہ اس کے مستقل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا۔
-
ترکیہ کے قدم بھی لڑکھڑا گئے، اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے کا اعلان
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵ترکیہ نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات مکمل طورپر بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
فلسطینی تنظیموں نے بحرین کی معزول وزیر سے اپنی حمایت کا اعلان کر دیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی مخالفت کی بنا پر معزول کر دی گئیں بحرین کی خاتون وزیر کے ساتھ اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔