-
لبنان پر صیہونی جارحیت کے نتائج کی بابت انتباہ؛ جوزف عون
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۳:۴۰لبنان کے صدر جوزف عون نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی خودمختاری کے خلاف غیر ملکی جارحیت بند ہونی چاہیے۔
-
غزہ سے آئی ایسی خبر جس نے دنیا کو چونکا دیا! یونیسیف کی تازہ رپورٹ دل دہلا دینے والی
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے کم از کم 322 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۱نشر ہونے کی تاریخ 2025/04/01
-
دہشت گرد اسرائیلی وزیر اعظم کی گردن پر لٹکی گرفتاری کی تلوار، معروف عالمی ادارہ بھی آيا سامنے
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ہنگری کی طرف سے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو ملک کے دورے کی دعوت دینا بین الاقوامی قانون کی توہین ہے اور بوڈاپیسٹ اسے گرفتار کر کے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے حوالے کرے۔
-
دشمن کو خوفناک سرپرائز دیں گے؛ یمنی وزیر دفاع کا اعلان
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۵یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ہماری فوج دشمن کے سامنے مضبوط ہے اور کوئی بھی ہمیں شکست نہیں دے سکتا۔
-
لبنان پر ایک بار پھر صیہونی حکومت کی جارحیت، 3 افراد شہید + ویڈیوز
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر لبنان کے دارالحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں اب تک 3 شہید اور کئی دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔
-
اسرائیل پر یمنی حملے روکنے میں امریکا ناکام؛ عبرانی میڈیا کا اعتراف
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲اسرائیل کے ٹی وی چینل بارہ کا کہنا ہے کہ امریکی حملوں میں اضافے کے باوجود اسرائیل کے خلاف یمنیوں کی میزائلی کارروائیوں پر کوئی اثر نہيں ہوا ہے۔
-
انداز جہاں: رہبر انقلاب اسلامی کا خطبہ عید الفطر
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/31
-
غزہ میں رہائشی مکان پر بمباری، دہشت گرد اسرائیل کی جارحیت جاری
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳جنوبی غزہ میں ایک رہائشی مکان پر بمباری میں کم سے کم چھے افراد شہید اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/03/31