-
شہید حُججی آج کے جوانوں کے لئے مشعل راہ !
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۷ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا صوبے یزد اور ہمدان کےثقافتی مسئولین اور متحرک افراد سے خطاب سے اقتباسات
-
شہید حججی کی آخری سواری ۔ تصویر
Sep ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹الگ ہی شان ہے شہید حججی کی!
-
سبھی چشم براہ ہیں شہید حججی کے ۔ تصاویر
Sep ۰۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۴ہر دل عزیز شہید محسن حججی کے استقبال کو ایران بے قرار ہے۔
-
حج کے موقع پر شہید حججی کا جنازہ ملا ۔ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۱چند روز قبل تکفیری یزیدیوں کے ہاتھوں شہید ہو جانے والے ۲۵ سالہ جوان، شہید محسن حججی رحمۃ اللہ علیہ کا جنازہ گزشتہ روز شام میں ایران کے عسکری مشیروں نے حاصل کر لیا ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق آئندہ ہفتے کو انہیں انکے وطن نجف آباد میں دفن کیا جائے گا۔
-
شام، شہید حُججی کا جسد خاکی تحویل میں
Aug ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳شام میں ایران کے عسکری مشیر شہید حُججی کے جسد خاکی کو تحویل میں لیا گیا ہے۔
-
شام میں شہداء کے خون کی پہلی انتقامی کارروائی
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۱شام کے مشرقی علاقے میں داعش کے تیس سے زیادہ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے کے ساتھ ہی شہید محسن حججی اور سیدالشہداء بریگیڈ کے شہدا کے خون کی انتقامی کارروائی کا پہلا مرحلہ شروع ہوگیا ہے
-
نوجوانوں میں دینی اور انقلابی جذبے کی تقویت پر زور
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دینی اور انقلابی جذبے کی تقویت کو تعلیمی امور کے ذمہ داروں کی اہم ترین ذمہ داری قرار دیا ہے۔
-
مدافع حرم شہید محسن حججی کیلئے تعزیتی مجلس
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۵فوٹو گیلری
-
حرم میں یاد کیا گیا حججی اور مشلب کو ۔ تصاویر
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ اقدس میں شہدائے والا مقام محسن حججی اور احمد محمد مشلب سمیت دیگر مدافعین حرم شہدا کی یاد میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں خصوصی مہمان کے طور پر ان شہدا کے اہل خانہ کو دعوت دی گئی تھی۔ اس تقریب میں ان دو شہدائے گرانقدر کے اہل خانہ کی قدردانی بھی کی گئی۔
-
شہید حججی کو یہ عزت خدا نے دی ہے۔ تصاویر + ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۷شہید محسن حججی کے اہل خانہ جس وقت مشہد مقدس ایئرپورٹ پر پہونچے تو انکا شاندار استقبال ہوا۔