-
ایٹمی سمجھوتے کی بقا اور عالمی تعاون دونوں اہم ہیں: صدر روحانی
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یہ ایران کے عوام کا حق ہے کہ پابندیاں ختم کی جائیں۔
-
شہید فخری زادہ کو اول درجہ کا زریں اعزازی تمغہ ’نصر‘ دے دیا گیا
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴حال ہی میں دہشتگرد غاصب صیہونی ٹولے کے ہاتھوں شہید ہونے والے ایران کے معروف ایٹمی سائنسداں ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی زریں اور ناقابل فراموش خدمات کے پیش نظر انکے اہل خانہ کو رزمی و دفاعی شعبے کے سب سے بڑے اعزاری تمغے ’نصر‘ سے نوازا گیا۔ یہ تمغہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے ایران کی مسلح افراج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل باقری نے شہید کی اہلیہ کو عطا کیا۔ یاد رہے کہ ۲۷ نومبر کو صیہونی ایجنٹوں کے ہاتھوں شہید محسن فخری زادہ تہران میں شہید کر دئے گئے تھے۔
-
امت اسلامی کا اتحاد دشمنوں پر فتح کا ضامن ہے : ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی حکومتوں اور معاشروں کو صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے قیام کو ایک ناپسندیدہ کام کی حیثیت سے عالمی برادری کے سامنے پیش کرنا چاہیے۔
-
ہم اپنے ایٹمی سائنسداں کا انتقام تصور سے کافی پہلے لیں گے: ایران کا اعلان
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴عالمی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران، شہید فخری زادہ کے قتل کا انتقام لوگوں کے تصور سے کافی پہلے لے لیں گے۔
-
شہید فخری زادہ کے قتل کی کارروائي کی مزید تفصیلات سامنے آ گئيں
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۴سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر نے ایران کے سینیر ایٹمی و دفاعی سائنسداں شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ کے قتل کی کارروائي کی مزید تفصیلات بیان کی ہیں۔
-
اسرائيل نے ٹرمپ کو قاسم سلیمانی کے قتل کے لیے ورغلایا: سی آئی اے کے سابق سربراہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۳امریکہ کی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ اسرائيل نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے لئے ٹرمپ کو ورغلایا تھا اور ڈاکٹر فخری زادہ کا قتل ریاستی دہشت گردی ہے جس کے لیے اسرائيل کو بھاری قیمت چکانی پڑ سکتی ہے۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسداں کے قتل کی مذمت
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۲سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی پالیسیاں ایران کی ایٹمی ترقی اور ایٹمی طاقت میں اضافے کا سبب بنی ہیں
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱امریکہ کے منتخب صدر نے ایران کے ایٹمی سائنسداں کے قتل پر اپنے پہلے رد عمل میں کہا ہے کہ یہ قتل تہران کے ساتھ تعلقات میں پیچیدگی کا باعث بن سکتا ہے۔
-
عالمی برادری ٹارگٹ کلنگ پر ردعمل دکھائے، جنیوا میں ایران کے نمائندے کا مطالبہ
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵جنیوا میں ایران کے نمائندے نے ایران کے جوہری سائنسداں کے قتل پر عالمی برادری کے سخت ردعمل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یکطرفہ پابندیوں نے ادویات اور طبی سامان کو نشانہ بنایا ہے، ایران
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۷ایران کے وزیر صحت نے اقوام متحدہ میں کورونا کی روک تھام سے متعلق منعقدہ ایک اجلاس کے دوران کہا کہ یکطرفہ پابندیوں نے ایرانی قوم کیلئے ضروری ادویات اور طبی سامان کی فراہمی کو نشانہ بنایا ہے۔