-
شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱شنگھائی تعاون تنظیم نے ایران کے معروف جوہری سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
آئي اے ای اے غیر ضروری معلومات عام کرنے سے پرہیز کرے: ایران
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۰ویانا میں عالمی تنظیموں میں ایران کے نمائندے نے ایٹمی توانائي کی عالمی ایجنسی کی جانب سے اپنے ملک کے ایٹمی پروگرام کے بارے میں غیر ضروری تفصیلی معلومات جاری کیے جانے سے پرہیز کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فخری زادہ کے قتل سے خطے کے امن کو نشانہ بنایا گيا ہے: اردوغان
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۴ترکی کےصدر اردوغان نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونی رابطہ کر کے ایران کے دفاعی اور ایٹمی سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کی کارروائياں، مغربی ایشیا کے خطے کے امن کے لیے خطرناک ہیں۔
-
پاکستان نے ایرانی سائنسداں کے قتل کی مذمت کی
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۱پاکستان نے ایران کے مایۂ ناز عظیم سائنسداں کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ ایٹمی معاہدے پر غیر مشروط عملدرآمد کرے، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے تحت جامع ایٹمی معاہدے میں مندرج اپنے وعدوں پر غیر مشروط عملدرآمد کرے۔
-
عراق کے صدر نے ایران کے ممتاز سائنسداں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲عراق کے دارالحکومت بغداد میں عراق کے صدر نے ایران کے ممتاز سائنسداں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔
-
یورپی یونین کی جانب سے ایرانی سائنسداں کے قتل کی مذمت پر اسرائيل چراغپا
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۲۷اسرائیل کے وزیر انٹیلی جینس نے ایران کے سینیر ایٹمی سائنسداں کے قتل پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یورپی یونین کی جانب سے اس قتل کی مذمت کیے جانے پر تنقید کی ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے لیے اسٹریٹیجک اقدام کا بل معمولی سی اصلاح کے بعد نگراں کونسل سے منظور
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۳ایران پر پابندیوں کے خاتمے اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے اسٹریٹیجک اقدام کے بل کو نگراں کونسل نے اصلاحات کا تجزیہ کرنے کے بعد منظوری دے دی ہے۔
-
ایران کے ایٹمی سائنسداں کا جلوس جنازه - خصوصی انٹرویو / رپورٹ
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ کا اظہار تعزیت
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۶اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایران کے ایٹمی سائنسداں کی شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں تعزیت پیش کی ہے۔