-
عراق کے سینئر سنی عالم دین نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی وجہ بتا دی!!!
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱عراق میں وفاق علمائے اہل سنت کے سربراہ شیخ خالد عبدالوہاب الملا کا کہنا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس امریکی منصوبے کو ناکام بنانے کی وجہ سے شہید ہوئے۔
-
عین الاسد امریکی چهاؤنی پر ایران کے میزائیلی حملے کو دو سال
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی کا قتل عطر کی شیشی توڑنے کے مترادف تھا: سفیر بولیویا
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱لاتینی امریکہ کے چار سامراج مخالف اور انقلابی ملکوں کے سفیروں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی امن کا ہیرو قرار دیا ہے۔
-
ایران کی انتقامی کارروائی کے آغاز کو دو سال ہو گئے
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ہاتھوں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد، عراق میں امریکی فوجی چھاونی عین الاسد پر ایران کےمیزائل حملے کو دو سال بیت رہے ہیں لیکن امریکی حکام شروع ہی سے اس بارے میں بدستور حقائق کو آشکار کرنے سے گریزاں ہیں۔
-
شہدا کی یادگاریں، قاسم کے جانشیں قاآنی کی آغوش میں۔ تصاویر
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی کی شہدا کے بچوں کے ساتھ انسیت و الفت شہدا کے یتیم بچوں کے ساتھ شہید قاسم سلیمانی کی پدرانہ شفقتوں کی یاد تازہ کر دیتی ہے۔
-
شہید قاسم و ابو مہدی کا انتقام ابھی جاری ہے۔ ویڈیو
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴سرایا ابابیل کے نام سے موسوم عراق کے ایک استقامتی گروہ نے ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس کے انتقام کی نیت سے دارالحکومت بغداد میں واقع امریکی دہشتگردوں کی وکٹوریا چھاؤنی پر ڈرون اور راکٹوں سے حملہ کیا۔ یہ آپریشن تین روز قبل انجام دیا گیا۔
-
امریکہ افغانستان سے زیادہ ذلت کے ساتھ عراق سے بھاگے گا
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکیوں سے انتقام کی زمین ان کے گھروں کے اندر سے ہموار کر رہے ہیں
-
مدافعان حرم کی تشکیل شہید سلیمانی کی عظیم یادگارہے، خطیب جمعہ تہران
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۸تہران کے خطیب جمعہ جحت الاسلام کاظم صدیقی نے کہا ہے کہ استقامی محاذ خطے میں امریکی موجودگی کا خاتمہ کردے گا۔
-
کابل میں شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں نگین سلیمانی کانفرنس
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۳جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی برسی کی مناسبت سے افغانستان کے شعرا و ادبا اور ثقافتی شخصیات کی شرکت سے کابل میں نگین سلیمانی کے نام سے پہلی کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
ام ابیہا کے شیدائی تھے قاسم سلیمانی۔ ویڈیو+اردو ترجمہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۰سردار اسلام، محاذ استقامت کے عظیم اور محبوب کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام سے ایک خاص اور والہانہ عقیدت رکھتے تھے جو انکے اخلاق و کردار میں بھی خوب نمایاں تھی۔ اپنے وطن کرمان میں انہوں نے بیت الزہرا نامی ایک حسینیہ تعمیر کروایا تھا جہاں ہر سال ایام فاطمیہ کے موقع پر نہایت باوقار انداز میں مجالس عزا کا اہتمام کیا جاتا تھا۔ نیچے دی گئی ویڈیو میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کے تئیں انکی والہانہ عقیدت ملاحظہ فرمائیں۔