-
امریکا پر شہید قاسم سلیمانی کے انتقام کا خوف
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ٹوئیٹر نے رہبر انقلاب اسلامی کا اکاؤنٹ کیوں بند کیا؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷ایک جانب امریکی خفیہ ادارے، شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ، سابق صدر ٹرمپ اور ان کے دیگر ساتھیوں کی حفاظت کے حوالے سے پریشان ہیں تو دوسری جانب ٹوئیٹر نے، شہید قاسم سلیمانی کے انتقام پر مبنی اینیمیشن فلم کی نمائش پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیج ہمیشہ کے لیے بندکردیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کی تحقیقاتی کمیٹی کا تیسرا اجلاس بغداد میں
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲بغداد میں شہید جنرل سلیمانی کے قتل کے معاملے کی تحقیق کے لئے تیار کی گئی مشترکہ کمیٹی کا تیسرا اجلاس ہونے والا ہے۔
-
ویڈیو جس نے شہید قاسم کے قاتلوں اور انکے حامیوں پر لرزہ طاری کر دیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی انتقامی کاروائی سے ہراساں ٹویٹر نے قائد انقلاب اسلامی کا آفیشل پیج بند کر دیا۔
-
جنرل سلیمانی کے قتل کی انتقامی کاروائی سے امریکی خیمے میں خوف و ہراس
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۷امریکا کی ایک نیوز ویب سائٹ نے وائٹ ہاوس کے قومی سلامتی کے مشیر کے بیان کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکا کو جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ایران کی جوابی کاروائی پر تشویش ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث 51 امریکی حکام بلیک لسٹ
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۶سپاہ قدس کے سابق کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں ملوث 51 امریکی عہدیداروں کو ایران نے بلیک لسٹ کر دیا ہے۔
-
عراق کے سینئر سنی عالم دین نے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی وجہ بتا دی!!!
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۳:۲۱عراق میں وفاق علمائے اہل سنت کے سربراہ شیخ خالد عبدالوہاب الملا کا کہنا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی اور ابو مہدی المہندس امریکی منصوبے کو ناکام بنانے کی وجہ سے شہید ہوئے۔
-
عین الاسد امریکی چهاؤنی پر ایران کے میزائیلی حملے کو دو سال
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
شہید قاسم سلیمانی کا قتل عطر کی شیشی توڑنے کے مترادف تھا: سفیر بولیویا
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۱لاتینی امریکہ کے چار سامراج مخالف اور انقلابی ملکوں کے سفیروں نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو عالمی امن کا ہیرو قرار دیا ہے۔
-
ایران کی انتقامی کارروائی کے آغاز کو دو سال ہو گئے
Jan ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰دہشت گرد امریکی فوجیوں کے ہاتھوں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد، عراق میں امریکی فوجی چھاونی عین الاسد پر ایران کےمیزائل حملے کو دو سال بیت رہے ہیں لیکن امریکی حکام شروع ہی سے اس بارے میں بدستور حقائق کو آشکار کرنے سے گریزاں ہیں۔