-
سیدحسن نصراللہ کا جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے خطاب، کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے شہید راہ قدس جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے اپنے خطاب میں ایران کے شہر کرمان میں دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے راستے میں زوردار دھماکے، 85 افراد شہید اور 288 زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۲کرمان کے گلزار شہدا قبرستان کے راستے میں، جہاں شہید قاسم سلیمانی کی قبر ہے، دو زور دار دھماکے ہوئے ہیں۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے مزار کے راستے میں زوردار دھماکے، 103 افراد شہید، 171 زخمی
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۸کرمان کے گلزار شہدا قبرستان کے راستے میں، جہاں قاسم سلیمانی کی قبر ہے، دو زور دار دھماکوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
انداز جہاں - شہید قدس جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۳نشرہونے کی تاریخ 02/ 01/ 2024
-
شہید قاسم سلیمانی کی چوتھی برسی کی مناسبت سے خصوصی پروگرام(2)
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/01/02
-
ممتاز انقلابی اور استقامتی شخصیات کی قدردانی
Jan ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷پیر کی رات تہران یونیورسٹی ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ممتاز ایرانی اور بین الاقوامی استقامتی شخصیات کی قدردانی کی گئی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی: مزاحمتی محاذ کو حیات نو، شہید سلیمانی کا سب سے اہم کارنامہ
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۸رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے اہل خانہ سے ملاقات میں فرمایا کہ اس شہید والا مقام کا سب سے اہم کارنامہ اور خدمت، علاقے میں استقامتی محاذ کو حیات نو عطا کرنا ہے۔
-
عالمی امن کی سب سے قابل قدر اور مثالی شخصیت شہید قاسم سلیمانی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۳ناروے کی نوبل کمیٹی نے جمعہ کو اعلان کیا کہ وہ اپنا 2023 کا نوبل انعام نرگس محمدی کو دے گی۔
-
اربعین ملین مارچ کے شرکاء کی پذیرائی میں برادران اہلسنت پیش پیش
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ کربلائے معلی میں روضہ حضرت امام حسین علیہ السلام کے قریب بین الاقوامی اجلاس میں دنیا کے 62 ملکوں کے مندوبین شرکت کریں گے جن میں زیادہ تعداد اہلسنت کی ہوگی ۔
-
عراقی کردستان کو کس طرح بچایا جنرل قاسم سلیمانی نے!
Aug ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵عراقی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ نے عراقی کردستان علاقے کی حکومت کو ایران کی مدد اور داعش کے خلاف کردوں کی حمایت میں جنرل قاسم سلیمانی کے کردار پر روشنی ڈالی ہے۔