-
برطانوی اخبار نے شام پر حملے کا مذاق اڑایا! کارٹون
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۸برطانوی اخبار گارڈین نے گزشتہ روز شام پر پوئے امریکی، فرانسیسی اور برطانوی حملے پر معنیٰ خیز رد عمل کا اظہار کیا جسے دیکھ کر گاندھی جی کے تین معروف بندر یاد آئے جنہیں اس کارٹون میں الٹ کر ٹرمپ،تھریسا اور میکرون کی شکل دے دی گئی۔
-
سنا ہے کہ شام پر حملہ ہوا! ۔ کارٹون
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲کیمیاوی ہتھیاروں کو بہانہ بنا کر اس بار امریکہ نے شام کو نشانہ بنایا۔ اقوام متحدہ کی مستقل تحقیقات شروع ہونے سے قبل ہی امریکی صدر نے اپنی احمقانہ و جابرانہ منمانی کرتے ہوئے برطانیہ اور فرانس کو اپنے ہمراہ لے کر شام پر ۱۰۰ سے زائد میزائل داغ دئے! مگر شام کے عزم و حوصلہ کا وہ کچھ بگاڑ نہیں پائے!
-
شام پر حملہ وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی: ایرانی اسپیکر
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے شام پرامریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کو وحشیانہ اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
شام پر امریکی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۸شام پر امریکی جارحیت کے خلاف امریکہ، جرمنی، یونان، فلسطین اور پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں مظاہرے ہوئے۔
-
عالمی سطح پر شام پر حملوں کی مخالفت
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۲لبنان، چین، پاکستان، بیلاروس، بولیویا،الجزائراوروینزویلا سمیت دنیا کے کئی ممالک نے نہ فقط شام پر امریکہ، برطانیہ اور فرانس کے حملے کی مخالفت کی بلکہ اس جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
-
شام پرجارحیت کی مذمت اوراسمبلی میں قرارداد پیش
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷شام پرامریکی حملے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے شام پر جارحیت کی مذمت کی۔
-
شام پر جارحیت کے خلاف سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شام پر امریکا، برطانیہ اور فرانس کے بلا جواز اور غیر قانونی حملے کے خلاف روس کی جانب سے پیش کردہ قرارداد کو مطلوبہ ووٹ نہیں ملے۔
-
شام پر حملے کے بعد برطانوی وزیراعظم مشکلات سے دوچار
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸شام پر حملے کے بعد تھریسامے نئی مشکلات سے دوچار ہو گئیں ۔
-
انداز جہاں - شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کا بزدلانہ حملہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۹نشرہونے کی تاریخ 14/ 04/ 2018
-
مسلح افواج کا اعلان ، ایران شامی عوام کے ساتھ ہے
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے شام پر امریکا اور اس کے اتحادیوں کے حملے کو دہشت گردوں کی شکست سے ان ملکوں کی مایوسی اور جھنجھلاہٹ کا نتیجہ قراردیا ہے