-
دمشق ہوائی اڈے پر پروازوں کی آمد و رفت جلد بحال ہو گی، شامی وزیراعظم
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵شام کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دمشق ہوائی اڈے کو پہنچنے والے نقصان کے بعد تعمیرنو کا کام تیزی سے جاری ہے اور عنقریب اس ایئرپورٹ کی سرگرمیاں دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔
-
شام، امریکی فوجیوں کے مقابلے میں اترے شامی باشندے، بڑا حادثہ ٹل گیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۱شام کے دہی علاقوں کے باشندوں نے غاصب امریکی فوجیوں کے کارواں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔
-
شامی تیل کی پھر چوری، چوروں کی ٹیم عراق پہنچی
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۸امریکی فوجیوں نے ایک بار پھر شام کے تیل کی چوری کرکے عراق منتقل کر دیا۔
-
امریکا داعش کے عناصر کو یوکرین بھیج رہا ہے
Mar ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸شام کے ایک باخبر ذریعے کا کہنا ہے کہ امریکا، داعش کے قیدیوں کو شام سے یوکرین بھیج رہا ہے۔
-
شامی فوجیوں کی شجاعت، امریکی فوجی پسپائی پر مجبور
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۷شام کے فوجیوں نے امریکی فوجیوں کے کارواں کا راستہ روک کر انہیں پسپائی پر مجبور کر دیا۔
-
داعش پر حملے کے بہانے، شام کی بنیادی تنصیبات کو تباہ کر رہا ہے امریکا
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۴۹شام کے شمالی رہائیشی علاقوں پر کئی بار امریکی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے۔
-
شام: امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے کیا 50 شامی باشندوں کو اغوا
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹غاصب امریکی فوجیوں کے حمایت یافتہ دہشتگردوں نے رقہ شہر میں 50 شامی باشندوں کو اغوا کر لیا۔
-
شام پر صیہونی حکومت کا حملہ+ تصاویر
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۰شام پر صیہونی جنگی طیاروں نے ایک بار پھر منگل کے روز فضائی حملہ کیا تھا۔
-
شام نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا، اسرائیل کے 2 میزائل تباہ
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۰شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت دمشق پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
شامی فوج نے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کو کھدیڑا
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶شامی فوج نے ملک کے شمال مشرقی صوبے حسکہ میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کارواں کو گزرنے سے روک کر اسے واپس کھدیڑ دیا۔