سحر نیوز رپورٹ
امریکہ کے ایٹلانٹا شہر کی پولیس نے کہا ہے کہ ایک شخص نے غزہ میں صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ریاست جورجیا میں اسرائیل کے قونصل خانے کے سامنے خود سوزی کر لی ہے۔
فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی گئی ریلی کے شرکاء نے جن کے ہاتھوں میں فلسطین کے پرچم تھے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
عراقی عوام نے دارالحکومت بغداد میں اجتماع کرکے ، امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے دورۂ بغداد کی مذمت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی وفد نے متعدد اسلامی ملکوں کے ہمراہ، عالمی بین پارلیمانی یونین (IPU) کی افتتاحی تقریب کا واک آؤٹ کردیا-
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی نے راہل گاندھی سے متعلق پوسٹر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
منی پور میں ہجوم نے وزیر اعلیٰ کے آبائی گھر پر دھاوا بولا تاہم سکیورٹی فورسز نے حملہ ناکام بنادیا۔
امپھال میں 2 نوجوانوں کی ہلاکت پر مظاہرین اور پولیس میں جھڑپوں کے بعد دوبارہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔