-
صدر پزشکیان اور اردوغان کی اہم ملاقات، علاقے کے حالات پر تبادلہ خیال
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۷صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمہوریہ آذربائیجان کے شہر خانکندی میں ای سی او سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات اور گفتگو کی.
-
صدر ایران کا دورہ آذربائیجان، اکو سربراہی اجلاس میں شرکت
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ایکو اجلاس میں شرکت کے لئے جمہوریہ آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کے صدر جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے
Jul ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۲ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جمہوریہ آذربائیجان کا سرکاری دورہ کریں گے۔
-
ایرانی صدر کی ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بدھ کی شام ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ٹیلی فونی بات چیت کی۔
-
پاکستان کا ماسٹر پلان، اسلام آباد ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کا خواہاں
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷پاکستانی وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے 6 تجارتی راہداریوں کی نشان دہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان سے روس تک ریل اور روڈ سے منسلک ہونے کا خواہاں ہیں۔
-
شہید صدر آیت اللہ ابراھیم رئیسی کی پہلی برسی، ایرانی عوام کا عظیم اجتماع، شہداء خدمت کو خراج عقیدت+ تصاویر
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۰شہید آیت اللہ رئیسی اور شہداء خدمت کی پہلی برسی کی مناسبت سے ایرانی عوام کا تہران میں عظیم اجتماع ہوا۔
-
نیتن یاہو کا دورۂ آذربائیجان ملتوی ہوگيا
May ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴نیتن یاہو کے دفتر کا کہنا ہے کہ غزہ اور شام کی صورت حال اور نیتن یاہو کی سیاسی و سیکیورٹی مصروفیات کے باعث یہ دورہ ملتوی کیا گیا ہے۔
-
قرہ باغ آذربائیجان کا اٹوٹ حصہ ہے: صدر ایران
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۳صدر ایران نے آذربائیجان - ایران مشترکہ اجلاس میں کہا کہ قرہ باغ آذربائیجان کا اٹوٹ حصہ ہے۔
-
صدر ایران آج جمہوریہ آذربائیجان کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں
Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲صدر ایران مسعود پزشکیان جمہوریہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے ایک روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔
-
ایرانی صدر کی علاقائی ملکوں کے باہمی اتحاد ویکجہتی کی تقویت پر تاکید
Feb ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۸صدر ایران نے خطے کے ملکوں کی ارضی سالمیت کے تحفظ کو اسلامی جمہوریہ ایران کی بنیادی خارجہ پالیسی قرار دیتے ہوئے بیرونی طاقتوں کے بعض اقدامات کے پیش نظر علاقائی ملکوں کے درمیان اتحاد ویکجہتی کی تقویت پر زور دیا ہے۔