-
ترکی نے شامی جنگجوؤں کو آذربائجان منتقل کر دیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸شامی حکومت کے مخالف ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ ترکی نے شام میں اپنے حمایت یافتہ جنگجوؤں کا پہلا گروہ آذربائجان پہنچا دیا ہے۔
-
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان خونریز جھڑپیں، 2 جنگی طیارے اور 14 ڈرون تباہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸اقوام متحدہ اور ایران نے آذربائیجان اور آرمیینا سے جنگ بندی کی اپیل کی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی آذربائیجان اور آرمینیا کے وزرائے خارجہ سے گفتگو
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴ایران کے وزیر خارجہ نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ایران سیز فائر اور مذاکرات کے آغاز کیلئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لانے پر تیار ہے۔
-
آذربائجان اور آرمینیا میں فوجی تصادم+ ویڈیوز
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵قرہ باغ کے مسئلے کو لے کر جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا کے فوجیوں میں جھڑپیں شروع ہو گئی ہيں جس پر عالمی سطح پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
-
جمہوریہ آذربائجان اور آرمینیا میں جھڑپیں، دسیوں ہلاک و زخمی، ایران کی امن کی اپیل
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴جمہوریہ آذربائجان کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد آرمینیا کے وزیر اعظم نے آذربائجان کے حکام کو دھمکی دی ہے کہ وہ ان کی خفیہ اطلاعات کا انکشاف کر دیں گے۔
-
باہمی معاشی تعلقات کے فروغ پر ایران اور آذربائيجان کی تاکید
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰ایران اور آذربائیجان کے سربراہان مملکت نے دونوں ملکوں کے معاشی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کی کوشش کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
کورونا کے خلاف جنگ میں اپنے تجربات منتقل کرنے کو تیار ہیں: جنرل باقری
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کورونا کی روک تھام کے لئے اپنے تجربات علاقے کے ممالک کو منتقل کرنے کے لئے تیار ہے۔ اس درمیان ایران کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ کورونا کے خلاف جنگ میں ایران کے اقدامات امریکا اور یورپ کے مقابلے میں بہت زیادہ کامیاب رہے ہیں۔
-
مشکل میں کام آنے والوں کو کبھی نہیں بھولیں گے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کرونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں ایران کی مدد کرنے والے ممالک کی قدردانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی حکومت اور عوام ، مشکل وقت کے دوستوں کو ہرگز فراموش نہیں کریں گے۔
-
انتخابات میں حصہ لینا شرعی ، قومی اور انقلابی فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اکیس فروری کے پارلیمانی انتخابات دشمنوں کے بہت سے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے
-
مشرقی آذربائیجان سے آئے ہزاروں افراد سے رہبر انقلاب کا خطاب
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۰رہبر انقلاب اسلامی نے ’’قیامِ تبریز‘‘ کی سالگرہ کے موقع پر مشرقی آذربائیجان کے ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔