-
آل سعود نے ایک اور خاتون کو 45 سال کی سزا سنا دی
Aug ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۸سعودی عرب کی انسانی حقوق کی تنظیم نے کہا ہے کہ ملک میں نسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے کا سلسلہ جاری ہے اور سعودی عدالت نے اظہار رائے کی بنا پر ایک اور خاتون کو 45 سال کی سزا سنا دی۔
-
یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے چوتھے بحری جہاز کو روک لیا
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۹سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک اور بحری جہازکو روک لیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کی جارحیت
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
زاویہ نگاہ - جنوبی یمن٫ سعودی عرب اور متحده عرب امارات آمنے سامنے
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۵نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2022
-
جارح سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
جارح سعودی اتحاد سے چھینے گئے ہتھیاروں کے ساتھ یمنی فوج کی پریڈ (ویڈیو)
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲یمنی کیڈٹوں نے اپنی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں سعودی عرب سے چھینے گئے ہتھیاروں کے ساتھ اپنی مہارتوں کا مظاہرہ کیا۔پریڈ کے دوران امریکہ اور اسرائیل کے جھنڈوں کو بھی پیروں تلے روند دیا گیا۔
-
سعودی اماراتی ملیشا کی آپسی جھڑپیں جاری، سعودی کمانڈر ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷یمن میں جاری جنگ کے دوران اماراتی اور سعودی عرب کی حامی ملیشا کے درمیان باہمی لڑائی میں سعودی عرب کا حامی کمانڈر مارا گیا۔
-
سعودی عرب؛ جدہ میں خودکش حملہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱سعودی عرب کے اندرونی سلامتی کے کمانڈر نے جدہ میں ایک خود کش حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
یمن کو غارت کرنے والے ہمارے نشانے پر ہیں: مہدی المشاط
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۰یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے سعودی اتحاد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن کے اخراجات جنگ کے اخراجات سے کہیں کم ہیں۔
-
یمن میں جنگ بندی کا خیرمقدم کرتے ہیں: سلامتی کونسل
Aug ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے ایسی حالت میں یمن میں جنگ بندی کی مدت میں توسیع کا خیرمقدم کیا ہے کہ پہلے ہی دن سعودی جارح افواج نے یمن جانے والے آئل ٹینکر پر بلاجواز قبضہ کرلیا ہے۔