-
یمن کے جوابی حملے
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب کے اندر حساس تنصیبات پر یمن فوج کا وسیع حملہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فورسز کا سعودی گیس اور تیل تنصیبات پر بڑا حملہ، تیل کی سپلائی رک گئی. ویڈیو
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰سعودی تیل کمپنی آرامکو پر بڑے پیمانے پر ڈرون اور میزائلی حملے کی وجہ سے تیل کی سپلائی رک گئی ہے۔
-
یمنی فوج نے سعودی اہداف پر حملوں کی تفصیلات جاری کردیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۸یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب میں انجام پانے والے ڈرون اور میزائل آپریشن کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔ یمنی فوج نے سعودی عرب کے اندر حساس تنصیبات پر ایک بار پھر وسیع جوابی حملہ کیا ہے ۔
-
سعودی عرب کا خونخوار چہرہ، 70 دن کے اندر 100 افراد کو سزائے موت
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۱غیر ملکی خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب نے گزشتہ 70 دن کے اندر 100 افراد کو سزائے موت دے دی۔
-
سعودی عرب میں ٹائر جلانے کے الزام میں 8 کم سن بچے گرفتار
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶سعودی سیکورٹی اداروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے صوبے قطیف کے شہر العوامیہ سے 8 کم سن بچوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
جنگ یمن میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر انتباه
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب میں شہدا کی شام غریباں، ہزاروں شمعیں روشن۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۹سعودی عرب کے مشرقی علاقوں قطیف اور الاحساء کے لوگوں نے آل سعود کے ہاتھوں مظلومانہ طور پر شہید کر دئے جانے والے اپنے پیاروں کی یاد میں کینڈل مارچ کیا۔ مغربی حمایت اور پیٹرو ڈالر کے نشے میں چور ظلم و خبر کی خوگر آل سعود حکومت نے شہدا کے اہل خانہ کو اپنے پیاروں کے لئے تعزیتی جلسے کرنے کی بھی اجازت نہیں دی ہے۔
-
اقوام متحدہ کی نظر میں جنگ یمن میں عام شہریوں کے جانی نقصان کی تعداد
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن کے لئے امداد کی جمع آوری کے لئے ایک ویڈیو کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ یمن کی جنگ میں کم از کم صرف دس ہزار بچے مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے صنعا سمیت مختلف علاقوں پر بمباری اور توپ خانوں نے گولہ باری کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز کی کامیابیوں کا سفر جاری
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۰یمنی فورسز نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف ایک اور کامیابی رقم کرتے ہوئے صوبے حجہ میں مزید کئی گاؤں آزاد کرائے ہیں۔