-
یمنی جیالے بڑی آسانی سے کرتے ہیں سعودی نمکخواروں کا شکار۔ ویڈیو
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۰یمنی جیالوں نے صوبۂ مآرب میں سجے میدان جنگ میں جارح سعودی عرب کے نمکخواروں کو بھاری نقصان پہچایا۔ جنگ کے دوران سعودی اتحاد کے فضائی حملے بھی ہوتے رہے تاہم وہ یمنی فورسز کی پیشقدمی کو نہیں روک سکے اور جارح دشمن کو سخت جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔ ہر کامیابی کے بعد یمنی جیالوں کی زبان سے بلند ہونے والا نعرہ یقینا یمن میں جاری جنگ کی ماہیت کو بخوبی آشکار کر دیتا ہے۔
-
مآرب پر سعودی جنگی طیاروں کے وسیع حملے
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱جارح سعودی اتحاد نے مآرب میں رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
امریکہ نے خاشقجی قتل کی روکھی سوکھی مذمت کی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰امریکی وزیر خارجہ نے سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر انکے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ تے ہوئے ایک بار پھر الحدیدہ پر گولہ باری کی ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد یمنی عوام کی نسل کشی کے درپے
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱یمن کی آئل کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جارح سعودی اتحاد یمن کے تین آئل ٹینکر وں کو مسلسل روکے ہوئے ہے۔
-
سعودی عرب کی جارحیت میں 16 یمنی شہری شہید و زخمی
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰سعودی سعودی عرب کی فوج کے توپخانے کے حملے میں 16 یمنی شہری شہید اور زخمی ہوئے۔
-
صعدہ پر سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے ہیں جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
مآرب پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کے حملے
Sep ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۲جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبے مآرب کے رہائشی علاقوں کو 40 بار اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
نائیجیریا، یزیدیوں نے حسینیوں پر حملہ کیا، ۸ شہید۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱اربعین حسینی کے موقع پر ایک بار پھر سعودی نواز نائیجیریا کی حکومت نے عزاداروں پر فائرنگ کر کے دسیوں کو شہید و زخمی کر دیا۔
-
یمن، سعودی اتحاد نے ایندھن سے لدے ایک بحری جہاز کو روک لیا
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل ایک بحری جہازکو روک لیا ہے۔