-
یوم نکبہ پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں زبردست احتجاج
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۲یوم نکبہ کے موقع پر مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
-
پاکستان، پاراچنار میں مظاہرین پر سیکورٹی فورس کی فائرنگ
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۹پاکستان کے نیم خودمختار قبائلی علاقے پارا چنار میں میلاد حضرت امام حسین علیہ السلام پر پابندی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر سیکورٹی فورس نے فائرنگ کر دی ہے۔
-
فرانس میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۸نئے لیبر قوانین کے خلاف پیرس میں مظاہرہ کرنے والوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
-
فرانس میں لیبر یونینوں کا مظاہرہ
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵فرانس کی پارلیمنٹ میں لیبر قانون میں اصلاحات کے بل پربحث کے آغاز کے موقع پر لیبر یونینوں کے کارکنوں نے پارلیمنٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے -
-
سویڈن کے مسلمانوں کا مظاہرہ
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۷سویڈن کے مسلمانوں نے ملک کے ذرائع ابلاغ میں اسلامو فوبیا کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
-
مصر میں دو جزیروں کے خلاف عوام کا احتجاج جاری
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵مصری حکومت کے ذریعے اپنے دو اہم جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کردیئے جانے کے خلاف مصری عوام کااحتجاج جاری ہے-
-
افغانستان میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرہ
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۴سیکڑوں افغان شہریوں نے صوبہ پروان میں امریکی فوج کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مظاہرین کے خلاف آنسو گیس کا استعمال
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۵۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا۔
-
اوباما کے دورہ جرمنی کے خلاف مظاہرہ
Apr ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۸:۵۹ہزاروں جرمن شہریوں نے امریکی صدر کے دورے کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
یمن میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرے
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۳ہزاروں یمنی شہریوں نے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے کر کے سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی۔