-
ایران: لبنان پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ حملوں کے خلاف مظاہرہ
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عوام اور طلباء نے جمعے اور ہفتےکی درمیان رات بارہ بجے فلسطین اسکوائر میں ضاحیہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں تہران میں مظاہرہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۹تہران کے عوام نے جمعہ 27 ستمبرکی دوپہرغاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور حزب اللہ نیز فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں نماز جمعہ کے بعد تہران یونیورسٹی سے انقلاب اسکوائر تک جلوس نکالا
-
لبنان میں امریکہ اور اسرائیل کی جنگ نامنظور: امریکی مظاہرین
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۹نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر امریکی مظاہرین نے جنگ مخالف مظاہرے کئے اور لبنان پر اسرائیل کے حملے فورا بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
نسل کش صیہونی حکومت کے خلاف مختلف یورپی ممالک میں مظاہرے
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۸سویڈن اور اٹلی میں عام شہریوں نے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کر کے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
کیا اسکول جانے کا حق سب کو نہيں ؟ اسپین میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرہ اور دھرنا
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۵اسپین کے دارالحکومت میڈریڈ میں مظاہرین نے فلسطین میں نسل کشی کا سلسلہ بند اور صیہونی حکومت کے ساتھ اسلحے کی تجارت اور اپنے ملک کے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب اور دیگر شہروں میں بڑے مظاہرے
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰تل ابیب اور دیگر مقبوضہ شہروں میں دسیوں ہزار صیہونیوں نے وزیر اعظم نیتن یاہو اور اس کی کابینہ کے خلاف ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے۔
-
مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک میں مظاہرے
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷دنیا کے مختلف ممالک کے عوام نے غزہ پٹی میں مظلوم فلسطینی عوام کی نسل کشی پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرے کئے اور ریلیاں نکالیں ۔
-
نتن یاہو اور ان کی کابنیہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱مقبوضہ فلسطین میں صیہونی وزيراعظم نتن یاہو اور ان کی کابنیہ کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستان: مسجد کے خلاف سخت گیر ہندو تنظیموں کے مظاہرے کے دوران پرتشدد واقعات
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۰ہندوستان کے شہر شملہ میں ایک مسجد کے خلاف سخت گیرہندو تنظیموں کے مظاہرے کے دوران تشدد پھوٹ پڑا۔
-
ہندوستان: ہڑتالی ڈاکٹروں کو منگل کی شام تک ڈیوٹی پر واپس آنے کی ہدایت
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷ہندوستانی سپریم کورٹ نے مغربی بنگال حکومت کو کولکتہ کے آر جی کر میڈیکل کالج اور اسپتال میں مناسب حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت دی ہے اور احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کو منگل کی شام 5 بجے تک اپنے کام پر واپس آنے کا آج حکم دیا ہے۔