-
سندھ اسمبلی کے باہراپوزیشن جماعتوں کا احتجاج
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۷گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) ، جماعت اسلامی ، جمعیت علما اسلام (جے یو آئی)، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم حقیقی نے 24 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔
-
ہندوستانی کسانوں کا پنجاب اور ہریانہ بارڈر پر احتجاج جاری
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۷ہندوستانی کسانوں کا پنجاب اور ہریانہ بارڈر پر احتجاج جاری ہے اور ایک نوجوان کسان کی موت کے خلاف آج کسان تنظیموں نے یوم سیاہ منانے کا اعلان کررکھاہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف مظاہرہ
Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴غزہ ميں قید صیہونی فوجیوں کے گھر والوں نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں نیتن یاہو اور ان کی جنگی کابینہ کے خلاف مظاہرے کئے ہيں۔
-
برطانوی پارلیمنٹ کے باہر فلسطین کی حمایت میں اجتماع (ویڈیو)
Feb ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کی حمایت کے منصوبے پر برطانوی برطانوی میں دوبارہ ووٹنگ کے موقع پر ہزاروں فلسطینی حامیوں نے اجتماع کیا۔
-
امریکہ میں فلسطین کے حامیوں کا زبردست مظاہرہ، مظاہرین نے ہائی وے کو بلاک کردیا (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۶فلسطین کے حامیوں نے امریکہ میں احتجاجی مظاہرہ کرکے غزہ پٹی میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
تل ابیب میں مظاہرہ، حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ (ویڈیو)
Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰صیہونی حکومت کے ریڈیو، ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب شہر میں نیتن یاہو کابینہ کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
-
ہندوستان: کسانوں اور حکومت کے درمیان چوتھے دور کی بات چیت بھی بے نتیجہ، بدھ کو "دہلی چلو" مارچ کا اعلان، مزید ایک کسان کی موت
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷ہندوستان میں مرکزی حکومت اور احتجاج کر رہے کسانوں کے درمیان چوتھے دور کی بات چیت کا بھی کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا لہذا کسانوں نے بدھ 21 فروری کو پھر "دہلی چلو" مارچ کا اعلان کردیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ (ویڈیو)
Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳سینکڑوں صیہونیوں نے بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
دہلی کی جانب کسانوں کا مارچ 2 روز کیلئے موخر
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷ہندوستان میں کسان رہنماؤں اور حکومت کے درمیان مذاکرات کے چوتھے دور میں کچھ باتوں پر اتفاق ہوگيا ہے جس کے بعد کسانوں نے دو روز کے لئے اپنا مارچ روک دیا ہے۔
-
دنیا کے 100 سے زائد شہروں کے عوام مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں سڑکوں پر
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۳دنیا کے پینتالیس ملکوں کے سو سے زائد شہروں کے عوام نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں مظاہرے کرکے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں عام شہریوں کا قتل عام بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔