-
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۷تل ابیب میں صیہونی شہریوں نے ایک بار پھر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرہ کیا۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا: سیدابراہیم رییسی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا۔
-
کرمان کے شہداء کا جلوس جنازہ، امریکا مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۰سانحہ کرمان کے خلاف پورے ایران میں نماز جمعہ کے بعد مظاہرے کئے گئے۔
-
پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام امریکی خاتون کے قتل کی لرزہ خیز داستان
Jan ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲امریکی پولیس نے لاس آنجلس میں ایک سیاہ فام خاتون پر پولیس افسر کی خوفناک فائرنگ کی ویڈیو نشر کی ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں اورامریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے اجتماع
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳فلسطین کے حامیوں نے غزہ پٹی میں فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی حمایت میں امریکی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ورلڈ ٹریڈ سنٹر کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
لکهنؤ میں راشٹریہ لوک دل کا کسانوں کے مسائل پر احتجاج
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں مدارس کے اساتذه کا احتجاج
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
لکهنؤ میں سرکاری ملازمین کا احتجاج
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کے خلاف نیویارک سمیت امریکہ کے مختلف شہروں میں زبردست مظاہرے
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲فلسطین کے حامی امریکی مظاہرین نے جنگ غزہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نیویارک اور لاس اینجلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کی طرف جانے والے راستوں کو بند کر دیا۔
-
اسرائیلی جارحیت کے خلاف امریکہ کے وزیر جنگ اور قومی سلامتی کے مشیر کی رہائشگاہوں کے سامنے زبردست احتجاج
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱فلسطین کے حامی دسیوں مظاہرین نے امریکہ کے وزیر جنگ اور قومی سلامتی کے مشیر کی رہائشگاہوں کے سامنے اجتماع کیا جبکہ لندن اور کیوبا کے عوام نے بھی فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔