-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کریں، عرب حکومتوں سے یمنی عوام کا مطالبہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶متعدد عرب ملکوں منجملہ یمن، عراق اور اردن میں بھی ایک بار پھر لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطینی عوام اور خاص طور پر غزہ کے مظلوم فلسطینیوں سے اپنی ہمدردی کا اظہار کیا۔
-
غزہ جنگ کی غلط کوریج پر روزنامہ نیویارک ٹائمز کے دفتر کا گھیراو
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵گوگل کے ملازمین نے بھی فلسطین کے بارے میں گوگل کے دوہرے معیار کی مذمت کرتے ہوئےگوگل کے ذمہ داروں کے نام ایک کھلا خط تحریر کیا ہے۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰غزہ پر وحشیانہ صیہونی بمباری کے خلاف یمن کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرے کئے گئے۔
-
برطانیہ: غزہ کے طبی مراکز پر جارح صیہونی فوج کی بمباری کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸برطانیہ کے طبی عملے کے سیکڑوں افراد نے جمعرات کی رات کو غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور غزہ کے طبی مراکز پر جارح صیہونی فوج کی بمباری کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا
-
عراق اور اردن کی سرحد پر کیا ہو رہا ہے؟ (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲ان دنوں عراقی نوجوانوں نے صہیونیوں سے مقابلے کے لیے اپنی تیاری کا اعلان کرتے ہوئے اردن کی سرحد پر دھرنا دیا ہوا ہے۔ دیگر اجتماعات اور اس دھرنے میں فرق یہ ہے کہ اردن کے سرحد پر موجود یہ جوان ہر لمحہ فلسطین جانے کےلئے تیار بیٹھے ہیں
-
مجسمۂ آزادی پر امریکی یہودیوں کا قبضہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۲انسانی حقوق کے لئے سرگرم سیکڑوں امریکی یہودیوں نے پرامن طریقے سے مجسمۂ آزادی پر قبضہ کر لیا۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف پوری دنیا میں احتجاجی مظاہرے جاری
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴غزہ پر غاصب صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں اور اندھا دھند بمباریوں اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف پوری دنیا میں احتجاجی مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
ناروے: اوسلو ریلوے اسٹیشن میں فلسطین کی حمایت میں انوکھا مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵ناروے کے عوام نے غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم پر بالکل الگ انداز میں ردعمل کا اظہار کیا۔
-
ہندوستان: کولکاتا میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے (ویڈیو)
Nov ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶کولکاتا میں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کیا اور فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
-
یونان اور آیرلینڈ میں فلسطین کے نہتے عوام کے قتل عام کے خلاف اجتماع
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹یونان اور آیرلینڈ میں فلسطین کے حامیوں نےغزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم اور فلسطین کے نہتے عوام کے قتل عام کے خلاف اجتماع کیا۔