-
مسجدالاقصیٰ میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع، 50 ہزار فلسطینی سر بسجود
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں، دھمکیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجدالاقصیٰ میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونیوں کو دندان شکن جواب دے دیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی فورسز نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں صیہونیوں کے خلاف چودہ کارروائیاں انجام دی ہيں۔
-
فلسطینی مجاہدین نے صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۲فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے غرب اردن کے شمال میں واقع طوباس میں صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
غزہ پر اسرائیل کا میزائلی حملہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے کل رات مشرقی غزہ میں استقامتی محاذ کےٹھکانوں پر دو بار میزائل داغے۔
-
غاصب صیہونیوں کی جارحیت کے خلاف فلسطینی جوانوں کی کارروائیاں
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۷فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوانوں نے صیہونی جارحیت کے جواب میں غاصب صیہونی فوجیوں اور انتہا پسند صیہونی آبادکاروں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
-
جنین میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان شھید
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۳فلسطین کی سما نیوز نے جنین میں ایک بیس سالہ نوجوان عزالدین کنعان کی صیہونی فوج کے ہاتھوں شہادت کی خبر دی ہے۔
-
صیہونی جارحیت کا دندان شکن جواب دینے کا اعلان
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۶صیہونیوں کی جارحیت کے خلاف تحریک مزاحمت کی حمایت میں عوامی اجتماع منعقد ہوا ہے۔
-
دشمن الاقصی کے خلاف مذہبی جنگ شروع کرنے کے درپے: حماس
Jul ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۰مقبوضہ شہر قدس میں فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان محمد حمادہ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی پر صیہونیوں کی جارحیت سے ایک بار پھر ظاہر ہوتا ہے کہ دشمن الاقصی کے خلاف مذہبی جنگ شروع کرنے کے درپے ہے۔
-
صیہونیوں کے خلاف استقامتی محاذ کے جوانوں کی کارروائی
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۸قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کا استقامتی محاذ کے جوان دندان شکن جواب رہے ہیں۔
-
عاشورہ امام حسین ع کی حق کیلئے عظیم جدوجہد، قربانی اور شہادت کا دن ہے: پاکستانی وزیراعظم
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۰پاکستان کے وزیراعظم نے یومِ عاشور پر مسلمانوں کے لیے اپنے پیغام میں سکہا ہے کہ کربلا ہمیں جرات اور شجاعت کا درس دیتا ہے۔