-
فتح کا پرچم بہت جلد مسجد الاقصی پر لہرائے گا: اسماعیل ہنیہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
صیہونی جارحیت کا مقابلہ نہ کئے جانے کی مصری پیشکش تحریک مزاحمت کی طرف سے مسترد
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸فلسطین کی تحریک مزاحمت نے صیہونیوں کی جارحیتوں کا مقابلہ نہ کرنے کی مصری پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے صیہونی غاصبوں کی جارحیت کے مقابلے میں سخت ترین اور منھ توڑ جوابی کارروائی انجام دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی جارحیت جاری مزید 2 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد 13 ہو گئی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے مقبوضہ سرزمین میں مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کی بمباری
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰صیہونی علاقوں پر فلسطین کی تحریک مزاحمت کے جوابی حملوں پر غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے بمباری کی ہے۔
-
عرب اور اسلامی ملکوں نے نابلس میں صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی
Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲متعدد عرب اور اسلامی ملکوں نے نابلس میں بے گناہ فلسطینیوں کا خون بہائے جانے کی شدید مذمت کی۔
-
صیہونی کالونیوں کی تعمیر پر محمود عباس کی رضامندی کھلی غداری : فلسطینی استقامت
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے فلسطینی انتظامیہ پر سخت تنقید کرتے ہوئے استقامت کو صیہونی حکومت کے مقابلے کا واحد طریقہ کار قرار دیا ہے۔
-
غاصب صیہونیوں کے خلاف 25 سے زائد مزاحمتی کارروائیاں
Feb ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مجاہدین نے غرب اردن کے مختلف علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران غاصب صیہونیوں کے خلاف ستائیس کارروائیاں انجام دیں۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینیوں کی عام نافرمانی کا اعلان
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۰فلسطین کے قومی و اسلامی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس غاصب حکومت کے خلاف عام نافرمانی کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ، صیہونی فوجیوں کو گرفتار کرنے کی مشقیں کی گئیں
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸ڈیموکریٹک محاذ برائے آزادی فلسطین نے غزہ پٹی میں فوجی مشقیں کی ہیں۔
-
ایرانی عوام نے تسلط پسند طاقتوں کی سازشوں پر پانی پھیر دیا: صدر رئیسی
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱ایران کے عوام نے بے مثال استقامت کے ذریعے تسلط پسند طاقتوں کے سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔